پر اتنا کھا کر کہاں جانا ہے مقدس جی ؟ مجھے تو اپنے گھر جانے کے لیے اب ٹیکسی لینی پڑاے گی اپنی گاڑی میں کل لے جاؤں گا
سب تو نہیں کھانا تھا۔۔ اپنی اپنی پسند کا تھوڑا تھوڑا لیتے ناں آپ
اب ٹیکسی کا بھی خرچہ
ہی ہی ہی
بہت خوب آپ نے تو اچھا خاصا تکلف کرلیا
اتنے تکلف کی کیا ضرورت تھی
بریانی ہی کافی تھی
لیکن وہ تو آپ نے دکھائی ہی نہیں
نگاہیں سیر ہوگئیں
شکریہ
غربت کے دن ہیں سیلیری ابھی دور است میں نے سوچا 3-4 دن کا ایک ساتھ کھا لیتے ہیں