محمداحمد
لائبریرین
خوبصورت محفل کے نام ایک شعر تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ
اجالے پیاری "محفل " کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
محفل میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد مجھے محسوس ہوا کہ ایسی محفل کی ہی مجھے تلاش تھی
"اردو محفل " کا شکریہ
بہت شکریہ مہ جبیں صاحبہ،
محفل میں آنے کے بعد مجھے بھی یہی احساس ہوا ۔