اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

شاہد شاہنواز

لائبریرین
مجھے تو سب سے پیچھے والی کرسی چائیے۔۔ میں کانوں میں ہیڈ سیٹ لگا کر بیٹھ جاؤں گی جب سب ختم ہوجائے اور کھانے کا ٹائم ہو تو مجھے بتا دینا :sneaky::yawn::battingeyelashes::headphone::heehee:
کھانا نہیں ہے۔۔۔ "خوراک"کے طور پر شعر سنائے جائیں گے، جنہیں بقول شخصے روحانی غذا سمجھ کر تناول فرمانا پڑے گا۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم احباب ، ہم نے مشاعرہ تو مِس کیا ہی ہے جس کا افسوس ہے لیکن آپ سب کے اشعار اور خوبصورت غزلیں پڑھنے میں مزہ تو آ رہا ہے
 
Top