مشاعرہ کدھر ھو رھا ھے
کھانا نہیں ہے۔۔۔ "خوراک"کے طور پر شعر سنائے جائیں گے، جنہیں بقول شخصے روحانی غذا سمجھ کر تناول فرمانا پڑے گا۔۔۔مجھے تو سب سے پیچھے والی کرسی چائیے۔۔ میں کانوں میں ہیڈ سیٹ لگا کر بیٹھ جاؤں گی جب سب ختم ہوجائے اور کھانے کا ٹائم ہو تو مجھے بتا دینا
دعا کریں مجھ سے پہلے آئے ۔۔۔میری باری کب آئے گی کلام سنانے کی...
جب بھی آئے بس آ جائے...دعا کریں مجھ سے پہلے آئے ۔۔۔
یہ کیسا ایونیٹ ہے ۔۔۔ میں تو چلی پھر میں تو کھانا کھانے آئی تھی نا بسکھانا نہیں ہے۔۔۔ "خوراک"کے طور پر شعر سنائے جائیں گے، جنہیں بقول شخصے روحانی غذا سمجھ کر تناول فرمانا پڑے گا۔۔۔
رمضان المبارک میں تو ویسے بھی روزے ہیں نا! کچھ یہ سوچ کر بھی کھانے کے انتظام سے پہلو تہی کی گئی ہے ۔۔۔یہ کیسا ایونیٹ ہے ۔۔۔ میں تو چلی پھر میں تو کھانا کھانے آئی تھی نا بس
اچھا تو چپس ہی دے دیںرمضان المبارک میں تو ویسے بھی روزے ہیں نا! کچھ یہ سوچ کر بھی کھانے کے انتظام سے پہلو تہی کی گئی ہے ۔۔۔
نہیں دیں گے ، کیونکہ روزے میں چپس سمیت کچھ بھی کھانے پر پابندی ہوتی ہے۔۔اچھا تو چپس ہی دے دیں
ایسا کس نے کہہ دیا ۔۔۔۔نہیں دیں گے ، کیونکہ روزے میں چپس سمیت کچھ بھی کھانے پر پابندی ہوتی ہے۔۔
یہ بھی میں ہی بتاؤں؟ایسا کس نے کہہ دیا ۔۔۔۔
محمداحمد,
میرا نام بھی شامل کریں