اردو محفل فورم گوگل پلس پر

نایاب

لائبریرین
افسوس کہ دس مرتبہ کرنے پر بھی " ویریفکیشن " کوڈ ہی مجھ سے " ویریفائی " نہیں ہو پایا ۔۔۔۔۔۔۔
اب پہلے محدب عدسہ لاؤں گا پھر کوشش کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔
 
افلاطون

محفلین
افسوس کہ دس مرتبہ کرنے پر بھی " ویریفکیشن " کوڈ ہی مجھ سے " ویریفائی " نہیں ہو پایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب پہلے محدب عدسہ لاؤں گا پھر کوشش کروں گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
صوتی کوڈ کی سہولت بھی ہوتی ہے:) وہ آزما کے دیکھ لیں۔
ویسے مجھے تو آج تک اس آواز کی سمجھ نہیں آئی کہ اس میں کوڈ کہاں ہوتا ہے:LOL:
 
محترم بھائی جب " افلاطون " کو ہی سمجھ نہیں آتی یہ صوتی کوڈ کی آواز تو مجھ جوان جہان کو کیسے سمجھ آ جاتی ۔
یہ بھی آزما چکا ہوں ۔ پاس ورڈ بھی زیادہ کریکٹرز کا مانگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوگل پلس
 
منصور مکرم

محفلین
میرئے خیال میں ابھی تک کوئی باضابطہ سرگرمی نہیں دیکھی گئی ہے،گوگل پلس محفل میں۔ فی الحال صرف پوسٹ شئیرنگ سے ہی کام چل رہا ہے۔
 
وہاں کوئی خاص سرگرمی دکھانے کا قصد بھی نہیں۔ اسے برانڈنگ کے حوالے سے تیار کیا گیا ہے۔ اردو ویب کی ٹریفک کو فیس بک اور گوگل پلس پر بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اور نہ ہی ان مقامات کو لوگوں کے بلاگ پوسٹ اور اشتہارات کی تشہیر کا گڑھ بنانے کا کوئی ارادہ ہے۔ ہاں کوئی ایسا کام کرنا ہو جو انھی پلیٹ فارمز پر ممکن ہے تو ان سے استفادہ کیا جائے گا، ان شاء اللہ! :) :) :)
 
ہاں بات تو یہی مناسب ہے۔
 
Top