اردو محفل فورم گوگل پلس پر

ہمیں تو علم ہی نہیں کہ ہم کب سے اس کو جوائن کر چکے ہیں۔ یہ سب دیکھنے کے بعد سوچا کہ دیکھیں تو گوگل پلس کیا چیز ہے تو معلوم ہوا کہ ہمارا اکاؤنٹ تو پہلے ہی سے موجود ہے۔
 

گل بانو

محفلین
وہاں کوئی خاص سرگرمی دکھانے کا قصد بھی نہیں۔ اسے برانڈنگ کے حوالے سے تیار کیا گیا ہے۔ اردو ویب کی ٹریفک کو فیس بک اور گوگل پلس پر بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اور نہ ہی ان مقامات کو لوگوں کے بلاگ پوسٹ اور اشتہارات کی تشہیر کا گڑھ بنانے کا کوئی ارادہ ہے۔ ہاں کوئی ایسا کام کرنا ہو جو انھی پلیٹ فارمز پر ممکن ہے تو ان سے استفادہ کیا جائے گا، ان شاء اللہ! :) :) :)
کرنا کیا ہے ابھی تک سمجھ نہیں آرہی :(
 

ام اویس

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
میں نے اج ہی یہ محفل جوائن کی ہے ۔
میں یہاں اپنی شاعری شئیر کرنا چاہتی ہوں ۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شاعری کی اصلاح کے لیے اِصلاحِ سخن
یہاں جا کر اس کے رولز وغیرہ دیکھ لیں پھر نئی لڑی بنا کر اپنی شاعری پیش کر دیں
 
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شاعری کی اصلاح کے لیے اِصلاحِ سخن
یہاں جا کر اس کے رولز وغیرہ دیکھ لیں پھر نئی لڑی بنا کر اپنی شاعری پیش کر دیں
بہت شکریہ ۔۔۔
میں اپنا نام تبدیل کر کے " فیس بک رائٹر " کی جگہ اپنا اصل نام لکھنا چاہتی ہوں ، اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
 

شمشاد

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ہمارا صابن سلو ہے دیر کی مگر پہنچ گئے۔۔
اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو
جو مے و نغمہ کو اندوہ ربا کہتے ہیں!!!!!!!!!!!
 
Top