جاسمن
لائبریرین
بالکل۔
لبیک یا اخی۔
آخری تدوین:
محترم بھائیتفصیلی فہرست تو مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ لائبریری پراجیکٹ پر عرصہ سے کام نہیں ہوا۔
البتہ اگر لوگ لکھنے کے لیے تیار ہیں تو ایک دو کتابیں میں نے اپنے طور پر شروع کر رکھی ہیں ، ان پر کام شیئر کیا جا سکتا ہے اور پھر ای بک کی شکل میں شیئر بھی ۔
فسانہ عجائب از رجب علی بیگ سرور
عشق کا عین (اس کی اجازت لے لی مگر کام ابھی شروع کرنا ہے)
تفصیلی فہرست تو مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ لائبریری پراجیکٹ پر عرصہ سے کام نہیں ہوا۔
البتہ اگر لوگ لکھنے کے لیے تیار ہیں تو ایک دو کتابیں میں نے اپنے طور پر شروع کر رکھی ہیں ، ان پر کام شیئر کیا جا سکتا ہے اور پھر ای بک کی شکل میں شیئر بھی ۔
فسانہ عجائب از رجب علی بیگ سرور
عشق کا عین (اس کی اجازت لے لی مگر کام ابھی شروع کرنا ہے)
عشق کا عین کی اجازت حاصل کر لی تو کیا مصنف سے اس کی فائل حاصل نہیں ہو سکتی؟ موجود مصنفین یا ناشرین سے اجازت نہیں ان پیج فائل کے حصول کی کوشش زیادہ ضروری ہےتفصیلی فہرست تو مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ لائبریری پراجیکٹ پر عرصہ سے کام نہیں ہوا۔
البتہ اگر لوگ لکھنے کے لیے تیار ہیں تو ایک دو کتابیں میں نے اپنے طور پر شروع کر رکھی ہیں ، ان پر کام شیئر کیا جا سکتا ہے اور پھر ای بک کی شکل میں شیئر بھی ۔
فسانہ عجائب از رجب علی بیگ سرور
عشق کا عین (اس کی اجازت لے لی مگر کام ابھی شروع کرنا ہے)
عشق کا عین کی اجازت حاصل کر لی تو کیا مصنف سے اس کی فائل حاصل نہیں ہو سکتی؟ موجود مصنفین یا ناشرین سے اجازت نہیں ان پیج فائل کے حصول کی کوشش زیادہ ضروری ہے
محب علوی!مصنف تو اب دنیا میں نہیں ، ان کی اولاد سے اجازت لی ہے اور ان کے پاس ان پیچ فائل نہیں ہے
محب علوی!
کیا علیم الحق حقی کی "عشق کا عین" کی بات ہو رہی ہے؟
علیم صاحب کے معاملات تو اُن کی بیوی دیکھتی ہیں۔ اور انہیں علیم صاحب کے پبلشرز کی طرف سے کچھ مسائل کا بھی سامنا تھا۔ کیا آپ نے اُن کے بڑے بیٹے سے بات کی ہے؟جی بالکل اسی کی بات ہو رہی ہے ۔
جی میری ان کے گھر والوں سے بات ہوئی ہے۔علیم صاحب کے معاملات تو اُن کی بیوی دیکھتی ہیں۔ اور انہیں علیم صاحب کے پبلشرز کی طرف سے کچھ مسائل کا بھی سامنا تھا۔ کیا آپ نے اُن کے بڑے بیٹے سے بات کی ہے؟