سیما علی
لائبریرین
آن لائن مہمان181
بھئی آپ بھی محفل میں تشریف لائیں اور محفل میں چار چاند لگائیں
ہمارا تعارف تو آپ پڑھتے ہی ہوں گے کچھ اپنا بھی تعارف کروائیں۔
سرگرمی کے حوالے سے یہ ارکین کافی پڑھاکو قسم کے واقع ہوئے ہیں اور نہایت معلوماتی قسم کی لڑیوں کی ورق گردانی کرتے پائے گئے ہیں۔موجودہ زائرین
آن لائنمہمان:
مہمانوں کی تعداد ارکین کے مقابلے میں مبالغہ آمیزی کی حد تک حدود کو پاما ل کر رہی ہے۔جو کہ تقریبا ارکین سے تیس گنا زیادہ تعداد میں محفل میں براجمان رہتے ہیں۔ میری پریشانی کی اصل وجہ یہی مہمان ہیں ، حالانکہ مہمان تو رحمت ہوتے ہیں اور کسی بھی محفل کی جان ہوتے ہیں ۔ لیکن جب تعداد تیس گنا زیادہ ہو تو میزبانوں کا حال تو برا ہو گا نا، تو میری ان مہمانوں سے گزارش ہے کہ
بھئی آپ بھی محفل میں مندرج ہوں اور محفل میں چار چاند لگائیں
ہمارا تعارف تو آپ پڑھتے ہی ہوں گے کچھ اپنا بھی تعارف کروائیں۔
سرگرمی کے حوالے سے یہ ارکین کافی پڑھاکو قسم کے واقع ہوئے ہیں اور نہایت معلوماتی قسم کی لڑیوں کی ورق گردانی کرتے پائے گئے ہیں۔