مقدس
لائبریرین
نینوں بهیااب آپ شاذ و نادر کو بیچ میں نہ لائیں۔
ویسے اصولاً ہمیں حسن کے بجائے عشق والی طرف ہونا چاہیے لیکن آج کل ہم ہر طرح کی طرفداری سے گریز کر رہے ہیں۔
دیکه لیں۔۔۔۔۔ دال ساری کالی ہے یہاں
نینوں بهیااب آپ شاذ و نادر کو بیچ میں نہ لائیں۔
ویسے اصولاً ہمیں حسن کے بجائے عشق والی طرف ہونا چاہیے لیکن آج کل ہم ہر طرح کی طرفداری سے گریز کر رہے ہیں۔
نینوں بهیا
دیکه لیں۔۔۔۔۔ دال ساری کالی ہے یہاں
یہ آپ کا قصور ہے سارا۔۔۔۔ روز کالی دال ہی لے کر آتے ہیںلو!
آج پھر دال! کبھی تو کوئی اچھی چیز پکا لیا کرو مقدس!!!
طرفداری سے گریز کی کوئی خاص وجہ؟ویسے اصولاً ہمیں حسن کے بجائے عشق والی طرف ہونا چاہیے لیکن آج کل ہم ہر طرح کی طرفداری سے گریز کر رہے ہیں۔
طرفداری سے گریز کی کوئی خاص وجہ؟
نہ کہتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھیبھری بزم میں راز کی بات کہدوں؟
بڑا با ادب ہوں، معذرت چاہتا ہوں۔
یہ آپ کا قصور ہے سارا۔۔۔۔ روز کالی دال ہی لے کر آتے ہیں
نہ کہتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
نہ کہتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
یہ تو اور بهی خطرے والی بات ہےلاتے تو ہم سفید ہی ہیں، آتے آتے ۔۔۔۔۔۔
شاید ان کے نزدیک
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا۔۔۔۔
سادگی اِس کے من کی کیا کہیےوعدہء دل یہ جانتا ہی نہیں
میرا بھائی بھی کتنا سادہ ہے۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہےشاید ان کے نزدیک
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا۔۔۔۔
سادگی اِس کے من کی کیا کہیے
شاعری کے نصاب کی سی ہے
تو آپ بھی خطرے کو خاطر میں لاتی ہیںیہ تو اور بهی خطرے والی بات ہے
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
تو آپ بھی خطرے کو خاطر میں لاتی ہیں
کچھ تم نے کہا ہوتا کچھ ہم نے سنا ہوتاوعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کیا ہوتا
یہ خطرہ تو بهیا کے لیے ہے۔۔۔تو آپ بھی خطرے کو خاطر میں لاتی ہیں
ہی ہی ہی۔۔ میں نے بهی یہی کہا ابهییہ خطرہ اُن کے لئے نہیں ہمارے لئے ہے۔