اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

خوشی

محفلین
ویسے یہ اچھا طریقہ ھے دل کی بھڑاس نکالنے کا

لڑتے ھیں‌اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اب کیا کیا ہے میں نے شمشاد بھائی؟ :idontknow:

بھئی اردو محفل میں ناپسندیدہ رکن تو کوئی بھی نہیں ہے۔ البتہ کسی کی رائے اختلاف ضرور ہو سکتا ہے۔ اور وہ تو گھر میں بھی آپس میں بھائی بہین، میاں بیوی وغیرہ میں ہو جاتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
پسندیدہ ارکان:
نبیل، زیک، ابن سعید، ماورا، الف عین، عبدالمجید،حق نواز، ابو کاشان، مکی، شاکرا لقادری، ڈولے شاہ110:)

ناپسندیدہ ارکان:
رہنے دیں، لڑائی ہو جائے گی! :grin:
 
تعبیر

محفلین
اور ہاں بہت سے ایسے ہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے

ناممکن جیہ آپ ان ارکان میں سے ایک ہیں جن کا نام آتے ہی خود بخود احترام آجاتا ہے اور میرے جیسے مرعوب ہو جاتے ہیں :)

اس لیے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو من را حاجی بگو من تو را حاجی بگویم:)

:confused: :confused: :confused: اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟

ویسے یہ اچھا طریقہ ھے دل کی بھڑاس نکالنے کا

لڑتے ھیں‌اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

ہی ہی ہی
کوئی بات نہیں بہنا آپ میری تعریف کریں یہاں اور میں آپکی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے کی کوشش کرتی ہوں :laughing:

پسندیدہ ارکان:
نبیل، زیک، ابن سعید، ماورا، الف عین، عبدالمجید،حق نواز، ابو کاشان، مکی، شاکرا لقادری، ڈولے شاہ110:)

ناپسندیدہ ارکان:
رہنے دیں، لڑائی ہو جائے گی! :grin:

چھناک دل توڑ دیا :(

میں کب سے اور کیسے ناپسندیدہ لسٹ میں آگئی :eek: :confused:

میرا نام پسندیدہ لسٹ میں کیوں نہیں ہے عارف کیوں کیوںںںںںںںںں :laughing:
 
شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: جیہ
اور ہاں بہت سے ایسے ہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے
ناممکن جیہ آپ ان ارکان میں سے ایک ہیں جن کا نام آتے ہی خود بخود احترام آجاتا ہے اور میرے جیسے مرعوب ہو جاتے ہیں
اور کیا، نانی اماں جو ہوئی سب کی تو احترام تو خود بخود آنا ہی ہے۔

اصل پيغام ارسال کردہ از: جیہ
اس لیے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو من را حاجی بگو من تو را حاجی بگویم

اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟
ہی ہی ہی اس کا وہی مطلب ہے جو آپ نے خوشی سے کہا ہے۔ ویسے لفظی ترجمہ " تم مجھے حاجی کہو میں تمہیں حاجی کہوں گا۔"

اصل پيغام ارسال کردہ از: خوشی
ویسے یہ اچھا طریقہ ھے دل کی بھڑاس نکالنے کا
لڑتے ھیں‌اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ہی ہی ہی
کوئی بات نہیں بہنا آپ میری تعریف کریں یہاں اور میں آپکی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے کی کوشش کرتی ہوں
اسی کو تو تو من را حاجی بگو من تو را حاجی بگویم کہتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
چھناک دل توڑ دیا :(

میں کب سے اور کیسے ناپسندیدہ لسٹ میں آگئی :eek: :confused:

میرا نام پسندیدہ لسٹ میں کیوں نہیں ہے عارف کیوں کیوںںںںںںںںں :laughing:

اووووووہ، سورررررررری، پلیز، میں تو یہ بھول ہی گیا تھا کہ اس فارم پر نخرے کرنے والی "لیڈیز" بھی ہیں :biggrin:
آپ کا نام پسندیدہ لسٹ میں‌اسلئے شامل نہیں ہیں کہ آپ" بہت پسندیدہ" ہیں، اور اسکی لسٹ صرف دل میں ہوتی ہے! ;)
 
شاہ حسین

محفلین
پسندیدہ ارکان:
نبیل، زیک، ابن سعید، ماورا، الف عین، عبدالمجید،حق نواز، ابو کاشان، مکی، شاکرا لقادری، ڈولے شاہ110:)

ناپسندیدہ ارکان:
رہنے دیں، لڑائی ہو جائے گی! :grin:

شکریہ جناب عارف صاحب ۔
مجھے حیرت ہوئی اپنا نام دیکھ کر ذرا چیک کر کے بتائیں ٹائپنگ کی غلطی تو نہیں ۔
 
تعبیر

محفلین
اووووووہ، سورررررررری، پلیز، میں تو یہ بھول ہی گیا تھا کہ اس فارم پر نخرے کرنے والی "لیڈیز" بھی ہیں :biggrin:
آپ کا نام پسندیدہ لسٹ میں‌اسلئے شامل نہیں ہیں کہ آپ" بہت پسندیدہ" ہیں، اور اسکی لسٹ صرف دل میں ہوتی ہے! ;)

ہی ہی ہی ٹوپی پہنانا شاید اسے ہی کہتے ہیں :tongue:
جی نہیں اب رکھیں اپنے پاس یہ تعریف مجھے زبردستی کی اور مانگے کی چیزیں نہیں پسند :grin: :rolleyes:
 
arifkarim

معطل
شکریہ جناب عارف صاحب ۔
مجھے حیرت ہوئی اپنا نام دیکھ کر ذرا چیک کر کے بتائیں ٹائپنگ کی غلطی تو نہیں ۔

ٹائپنگ میں کوئی غلطی نہیں‌ہوئی ہے۔ مذاقاً لکھا تھا’’ڈولے شاہ ۱۱۰ ‘‘ :grin:

ہی ہی ہی ٹوپی پہنانا شاید اسے ہی کہتے ہیں :tongue:
جی نہیں اب رکھیں اپنے پاس یہ تعریف مجھے زبردستی کی اور مانگے کی چیزیں نہیں پسند :grin: :rolleyes:

وہی ہوا جسکا ڈر تھا۔ :( نخرے پہ نخراہ۔ :tongue:
 
dxbgraphics

محفلین
میرا مطلب ہے اگر کوئی لڑائی ہورہی ہو تو فورا تھانہ اردو محفل کو اطلاع دینی پڑے گی
 
dxbgraphics

محفلین
تو صدر اردو محفل نبیل صاحب اور وزیر اعظم اردو محفل شمشاد صاحب سے براہ راست مداخلت کی درخواست کرنی پرے گی
 
فہیم

لائبریرین
تو صدر اردو محفل نبیل صاحب اور وزیر اعظم اردو محفل شمشاد صاحب سے براہ راست مداخلت کی درخواست کرنی پرے گی

صدر صاحب آج کل غائب ہیں۔
غالباً پاکستان کے دورے پر ہیں۔

اور وزیر اعظم صاحب کو ہمارا نہیں خیال کہ کوئی دلچسپی ہوگی ایسے معاملات میں۔
 
زونی

محفلین
میرے پسندیدہ اراکین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناپسندیدہ اراکین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:cool:
 
Top