زونی
محفلین
ٹھیک میں سمجھ گیا۔
کہ آج دوا کھانا بھول گئی ہو
میں بھی سمجھ گئی ، آج میری دوا کس نے غائب کی تھی ۔
ٹھیک میں سمجھ گیا۔
کہ آج دوا کھانا بھول گئی ہو
میں بھی سمجھ گئی ، آج میری دوا کس نے غائب کی تھی ۔
فہیم خیال رہے کہ زونی میرے پسندیدہ اراکین میں سے ایک ہے۔
آڈر آڈر آڈر ۔ ۔ ۔ ۔ میں سب کا پسندیدہ ترین رکن ہوں اور یہ میرا حکم ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے
آڈر آڈر آڈر ۔ ۔ ۔ ۔ میں سب کا پسندیدہ ترین رکن ہوں اور یہ میرا حکم ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے
آڈر آڈر آڈر ۔ ۔ ۔ ۔
میں سر آنکھوں پر مانتا ہوں
باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
ابھی تھوڑی دیر پہلے تو آپ باورچی خانے گئے تھے
آپ دو حضرات کا شکریہ کہ مجھے پسندیدہ ارکان میں شامل کیا۔