عبدالقدیر 786
محفلین
آپ کی باتوں میں جو گہرائی اور تجربہ نظر آ رہا ہے، وہ واقعی قابلِ قدر ہے۔ زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے لمحے آ جاتے ہیں جب ہم خود کو ٹھہرا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ ایسے مواقع پر، دعا اور اپنے آپ کو یاد دلانا کہ وقت بدلتا ہے، سکون اور حوصلہ دیتا ہے۔زیک ، آپ کی تصویر دیکھ کہ پتہ چلا کہ آپ اب بزرگ بن ہی گئے ہیں ، بس بھائی زندگی کے سفر میں چلتے چلتے رُک سا گیا ہوں ۔ ۔ ۔
سال میں بہت کچھ ہوا ، بس جگہ بدل گئ ہے ۔۔ ۔ سوائے اس کمپیوٹر اسکرین کے باقی اردگرد کا منظر جم چکا ہے ۔ ۔ ۔ دعا ضرور کرنا ۔ ۔ ۔ کہ چلنے لگوں