تصحیح: اب تک جتنی خواتین محفلیناں معطلہ ہوئی ہیں، ان کے نام کے ساتھ معطل کی بجائے معطلہ لکھا جائے۔مطالبہ: اب تک جتنی خواتین محفلین معطل ہوئی ہیں، ان کے نام کے ساتھ معطل کی بجائے معطلہ لکھا جائے۔
ایک معطلہ محفلینی۔۔۔ ایک مدیرنی سے۔۔۔مطالبہ: اب تک جتنی خواتین محفلین معطل ہوئی ہیں، ان کے نام کے ساتھ معطل کی بجائے معطلہ لکھا جائے۔
🤣🤣🤣🤣🤣مدیرہ دیکھ کہیں وہ میری رکنیت تو نہیں
تری انگشت حسیں معطلی کے جس تار پہ ہے
مدیرہ کو معطلی کے اختیارات اسی لیے نہیں دیے گئے کہ پھر ان کی انگشت معطلی کے تار پہ ہی رہتی ۔ایک معطلہ محفلینی۔۔۔ ایک مدیرنی سے۔۔۔
مطربہ دیکھ کہیں وہ میری شہ رگ تو نہیں
تری انگشت حسیں ساز کے جس تار پہ ہے
بےوزنی ترمیم کے بعد۔۔۔
مدیرہ دیکھ کہیں وہ میری رکنیت تو نہیں
تری انگشت حسیں معطلی کے جس تار پہ ہے
ویسے آپ کے مراسلے کے بعد میں نے بھی فہرست میں دیکھا تو پتہ چلا کہ بس ہم ہی ہم ہیں۔ایک اور زاویے سے آج صورت حال دیکھی تو معلوم ہوا کہ آپ مدیران و منتظمین میں واحد خاتون ہیں، اس حوالے سے آواز بلند کیجیے تو زیادہ مناسب رہے گا۔
آج کل کے کرکٹ کمنٹری کرنے والے بیٹسمین کو بیٹر کہا جانے لگا ہے یہ بھی اسی شاخسانہ کی تمثیل ہے ۔ ؟او پی کو شاید اس تحریک کا علم ہی نہ ہو
پریفرڈ پروناؤنز تحریک کیا محفل تک بھی آ پہنچی؟
میرے ناقص خیال میں اس تحریک سے مراد یہ ہے کہ کوئی فرد اپنے لیے ترجیحی بنیاد پر کوئی پرونائن یا اسم ضمیر منتخب کرنے کا مجاز ہے۔آج کل کے کرکٹ کمنٹری کرنے والے بیٹسمین کو بیٹر کہا جانے لگا ہے یہ بھی اسی شاخسانہ کی تمثیل ہے ۔ ؟
علامہ ممولے کو شہباز سے لڑانے کا کہتے رہے اور آپ نے شاہین کو شاہین سے لڑا دیا۔ایک معطلہ محفلینی۔۔۔ ایک مدیرنی سے۔۔۔
مطربہ دیکھ کہیں وہ میری شہ رگ تو نہیں
تری انگشت حسیں ساز کے جس تار پہ ہے
بےوزنی ترمیم کے بعد۔۔۔
مدیرہ دیکھ کہیں وہ میری رکنیت تو نہیں
تری انگشت حسیں معطلی کے جس تار پہ ہے
شاہینہ کہئیے ورنہ جاسمن آپا نے اس پر بھی نعرے بازی شروع کر دینی ہے۔علامہ ممولے کو شہباز سے لڑانے کا کہتے رہے اور آپ نے شاہین کو شاہین سے لڑا دیا۔
ممکن ہے ایسا ہو۔ میں کرکٹ فالو نہیں کرتا، آپ ہی سے معلوم ہوا۔ ممکن ہے کہ خواتین میں کھیل کی مقبولیت کے بعد بیٹسمین کی اصطلاح کو جینڈر نیوٹرل کر دیا جائے۔آج کل کے کرکٹ کمنٹری کرنے والے بیٹسمین کو بیٹر کہا جانے لگا ہے یہ بھی اسی شاخسانہ کی تمثیل ہے ۔ ؟
تصحیح: اقبالہ مستریہ شاہینہ!کاش کسی اقبال مستری شاہینہ پہ بھی کلام شائع ہو۔۔
اس کا بھی کچھ جگاڑ لگاؤتصحیح: اقبالہ مستریہ شاہینہ!
بھائی میں نے القاب اور تخاطبی الفاظ پر فوکس کر رکھا ہے فی الحال۔اس کا بھی کچھ جگاڑ لگاؤ
جیسا کہ "تصحیحہ"
کسی اور کا پتہ نہیں لیکن اس لڑی سے ہمارے علم میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہےبھائی میں نے القاب اور تخاطبی الفاظ پر فوکس کر رکھا ہے فی الحال۔
بولے تو ہم بھیا کو بھی "کسی بھی نام"سے بلا سکتے ہیں؟؟؟نام میں کیا رکھا ہے۔ گلاب کو کسی بھی نام
بٹیا آپ کہیے ؎میری لڑی میری مرضیکچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو رضواں سمجھا
حق ہا!!!
میں نے "معطلہ " والے نعرے بھی تخلیق کیے تھے اور ابھی میرا تخلیقی ذہن نجانے کیا کیا منصوبے بنا رہا تھا کہ میری ننھی منی معصوم سی لڑی پہ سنجیدہ حملے شروع ہو گئے اور سارا دھرنا دھرا کا دھرا رہ گیا۔
پینا فلیکس اڑ گئے۔ نعرے اس شور میں کون سنتا۔
اب آپ لوگوں کے آنے سے پھر کچھ ہمت بندھی ہے۔ :
اور تھرڈ مین کو صرف تھرڈ کہا جاتا ہے، یہ علم تب ہوا جب ایک خاتون کمنٹیٹر کے منہ سے سنا۔آج کل کے کرکٹ کمنٹری کرنے والے بیٹسمین کو بیٹر کہا جانے لگا ہے یہ بھی اسی شاخسانہ کی تمثیل ہے ۔ ؟