مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
یہ دیوار کا کیا چکر ہے ۔۔۔ ؟ وہ تو کب کی گر چکی ۔ :wink:

ظفری بھائی آپ کی طرف والی گری ہو گی۔

ماوراء کی طرف والی ابھی رہتی ہے، بہترا سر ٹکراتی ہے لیکن گرتی ہی نہیں۔ :wink:
:lol: درست کہا شمشاد بھائی نے۔
ویسے ہمارے در و دیوار بالکل ہماری(میری) طرح بہت مضبوط ہیں۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری بھائی آپ کی طرف والی گری ہو گی۔

ماوراء کی طرف والی ابھی رہتی ہے، بہترا سر ٹکراتی ہے لیکن گرتی ہی نہیں۔ :wink:

بجا فرمایا شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے تو اپنی طرف کی دیوار گرا دی ہے ۔ :wink:


:eek: دھیان رکھنا کہیں دیوار آپ کے اوپر ہی نہ گر جائے۔
273_offtopic_1.gif
 

ماہ وش

محفلین
لگتا ہے ماورا کو تعمیراتی کمپنی کا کانٹریکٹ دینا پڑے گا ،، ایسی مضبوط دیوار تو یاجوج ماجوج ہی بنا سکتے ہیں،،‌ان کے علاوہ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اوپس تم ادھر ہی ہو، میں تو سمجھا تھا کہ برتن دھو رہی ہو گی۔ خیر خیر تم رہو، میں تو گیا۔
 

ماوراء

محفلین
Awwwww۔ تو ماہ وش :uncle: کیا آپ کھانا کھانے کے بعد برتن نہیں دھوتے۔ چچ چچ چچ۔ ہاں واقعی یاد آیا۔ جو ہر وقت بکری کو یاد کرتا رہتا ہو۔ تو پھر ایسوں کو تو برتن دھونے کی بھی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ :(
 

ماہ وش

محفلین
ماورا کاکی کوئی بکری ملے بھی ایک بھی کام کی نہیں‌ ملتی آج کے دور میں ،، ویسے بکریاں‌ ھی برتن دھوتی ہیں جس کا کام اسی کو ساجھے ، دوجا کرے تو ٹھینگا باجے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے میرے جواب پر غور نہیں کیا، میں نے لکھا تھا کہ بارہ بجے بھی ایک گھنٹہ گزر چکا ہے۔
 
Top