شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔شمشاد نے کہا:ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟
ماوراء نے کہا:مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔شمشاد نے کہا:ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، میں نے بلایا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ آتے ہیں کہ نہیں۔ چھٹی کس کے ساتھ منا رہے ہیں۔ نیٹ پر ہی چھٹی مناتے ہوں گے۔ اداس شاعری تو ان کا حصہ بن گئی ہے۔ اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ اگر یہیں ہیں تو مل کر سب کی اداسی دور کر دیتے ہیں نا۔
لو ہم آگئے ۔۔ بس اب یہ نہیں کہنا کہ آدم بُو آدم بُو ۔۔۔آپ کہاں سے نکل آئے؟ آدم بو نہیں تو ٹیلی پیتھی۔۔۔۔نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔
شمشاد نے کہا:لو خود ہی تو تم نے بلایا تھا اور اب کہہ رہی ہو کہ آپ کہاں سے نکل آئے
میرے سر میں درد ہو گیا۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا: مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔
مانگ لیتی۔۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔شمشاد نے کہا:ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟
ماوراء نے کہا:میرے سر میں درد ہو گیا۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا: مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔
آگے کچھ کہنے کی ضرورت بھی نہیں۔ huh۔ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:لو خود ہی تو تم نے بلایا تھا اور اب کہہ رہی ہو کہ آپ کہاں سے نکل آئے
کسی نے کہا ہے کہ ۔۔۔“ نظر جو دیکھتی ہے وہ زبان پر آسکتا نہیں “ ۔۔۔۔ اب اور کیا کہوں شمشاد بھائی ۔۔
ایسا تو نہ کہیں شمشاد بھائی۔ ایک ہی تو سر ہے میرا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میرے سر میں درد ہو گیا۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا: مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔
ایسا کرو اپنے سر کو زور سے دیوار پر مارو، درد غائب ہو جائے گا۔ جتنا زیادہ زور لگاؤ گی اتنی جلد درد دور ہو گا۔
ماوراء نے کہا:ایسا تو نہ کہیں شمشاد بھائی۔ ایک ہی تو سر ہے میرا۔
ماوراء نے کہا:مانگ لیتی۔۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔شمشاد نے کہا:ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟ویسے سب کچھ تو میرے پاس ہے۔ کیا مانگتی۔
میں تو سوچ رہی تھی کہ باجو کو بلا لیتی۔ لیکن سچی سے باجو کو بھی میں کبھی یاد کروں تو باجو دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں اسی وقت پہنچ جاتی ہیں۔ ہائے میری مبارک زبان۔
ہاں بالکل، ابھی بھی آپ کو ہی یاد کر رہی تھی۔ کچھ پرانی باتیں دیکھ رہی تھی۔ اور آپ آ گئیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مانگ لیتی۔۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔شمشاد نے کہا:ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟ویسے سب کچھ تو میرے پاس ہے۔ کیا مانگتی۔
میں تو سوچ رہی تھی کہ باجو کو بلا لیتی۔ لیکن سچی سے باجو کو بھی میں کبھی یاد کروں تو باجو دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں اسی وقت پہنچ جاتی ہیں۔ ہائے میری مبارک زبان۔
دیکھو لو ۔ جیسے ہی تم یاد کرتی میں پہنچ جاتی ہوں میرے خیال میں یاد کئے تھوڑی دیر ہوئی مگر پہنچ گئی ۔