آپ تو بہت خوش ہوں گی۔ میری طرح آپکے پاس بھی بہت سے سرخ ڈبے تھے!
خوش پہلے بھی تھی ، اور اب بھی ہوں ، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ، میں لال ڈبے لے کر بھی ایسی ہی تھی ۔ میں نے تو خود ڈبے کہہ رکھے تھے کہ
کوئی نا اب گرین کرے ۔ مگر جب میں نے محسوس کیا کہ یہ تو لوگ جان بوجھکر اس کو کررہے ہیں تو تب مجھ سے برداشت نا ہوا
بات ٹھیک ہو ، اور جائز ہو تو میں کبھی بھی شور نہیں کرتی
مگر جب بات ناجائز کرنے لگ جائے تو تب میں برداشت نہیں کرپاتی ۔
اسلئے بغیر کسی وجہ کے جب میرے ڈبے میں کسی نے اضافہ کیا تو ٹوٹلی رانگ غلط کیا
اور اب جس کسی کو بھی کوئی تکلیف ہوگی ، کم سے کم منہ سے بولے گا ،۔۔ ورنہ تو ان لوگوں نے اسکو لڈو ُ کا کھیل بنالیا تھا ، ۔۔۔