زبردست جناب نایاب صاحب
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #683 آپ سے کئی دفعہ نمازوں کے اوقات کا معلوم کیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ آپ اس بات کا جواب نہیں دیتے؟
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #685 آج کیوں نہیں، بلکہ ابھی کیوں نہیں؟ حیرت ہے آپ کو نمازوں کے اوقات کا علم نہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #689 نمازوں کے اوقات کا کیا ہوا؟ آج کا تو آپ کا وعدہ تھا؟ 24 گھنٹے سے زیادہ گزر چکے ہیں۔ ان دو صفحوں کا کیا ہوا۔ لکھے کہ نہیں؟
نمازوں کے اوقات کا کیا ہوا؟ آج کا تو آپ کا وعدہ تھا؟ 24 گھنٹے سے زیادہ گزر چکے ہیں۔ ان دو صفحوں کا کیا ہوا۔ لکھے کہ نہیں؟
عزیزامین محفلین جولائی 1، 2009 #690 لکھائی کی سمجھ نہیں آئی نہیں لکھ سکا دوسرا وعدہ بھی پورا ہو جاے گا
خوشی محفلین جولائی 1، 2009 #693 آپ کے اوتار کو دیکھ کے کہا ہے جناب برا مت مانیں چھوٹے سے بچے لگ رھے ھیںآپ
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #695 عزیزامین نے کہا: لکھائی کی سمجھ نہیں آئی نہیں لکھ سکا دوسرا وعدہ بھی پورا ہو جاے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکھائی کی سمجھ کیوں نہیں آئی؟ اردو میں ہی تو لکھا ہے؟ مجھے افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کیسے مسلمان ہیں آپ جس کو نمازوں کے اوقات کے لیے کئی ہفتوں سے کہہ رہا ہوں اور ابھی تک آپ بتا نہیں پائے۔
عزیزامین نے کہا: لکھائی کی سمجھ نہیں آئی نہیں لکھ سکا دوسرا وعدہ بھی پورا ہو جاے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکھائی کی سمجھ کیوں نہیں آئی؟ اردو میں ہی تو لکھا ہے؟ مجھے افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کیسے مسلمان ہیں آپ جس کو نمازوں کے اوقات کے لیے کئی ہفتوں سے کہہ رہا ہوں اور ابھی تک آپ بتا نہیں پائے۔
عزیزامین محفلین جولائی 2، 2009 #696 2 جولائی فجر 3 بجے ظہر 1 بجکر 42 منٹ عصر 6 بجکر4 منٹ مغرب 10 بجکر11 منٹ عشا 11 بجکر 19 منٹ