کہہ لیں کہ مزید پانچ منٹ گزر چکے ہیں۔
ت تیشہ محفلین جولائی 3، 2009 #704 شمشاد نے کہا: کہہ لیں کہ مزید پانچ منٹ گزر چکے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ میرا ٹائم کیوں خراب چل رہا ہے کچھ دنوں سے محفل میں آخر میں لکھا ہوا ہوتا ہے تمام اوقات جی ایم ٹی ہیں ، اب میرا وقت ہورہا ہے ۔۔۔پانچ بجکر چالیس منٹ ، ۔۔ ۔ جبکہ محفل میں میرا وقت ایک گھنٹہ پیچھے شو ہے ۔ اسکو میں کیسے تھیک کرسکتی ہوں
شمشاد نے کہا: کہہ لیں کہ مزید پانچ منٹ گزر چکے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ میرا ٹائم کیوں خراب چل رہا ہے کچھ دنوں سے محفل میں آخر میں لکھا ہوا ہوتا ہے تمام اوقات جی ایم ٹی ہیں ، اب میرا وقت ہورہا ہے ۔۔۔پانچ بجکر چالیس منٹ ، ۔۔ ۔ جبکہ محفل میں میرا وقت ایک گھنٹہ پیچھے شو ہے ۔ اسکو میں کیسے تھیک کرسکتی ہوں
ت تیشہ محفلین جولائی 3، 2009 #705 ہاں اب تو رپلائی پے تو بلکل صیح دِ کھ رہا ہے ۔ کبھی کچھ نظر آتا ہے مجھے ، تو کبھی کچھ
محمدصابر محفلین جولائی 6، 2009 #710 خوشی نے کہا: مغرب ہو چکی یہاں کچھ دیر پہلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس ملک میں مغر ب کا وقت گزرا تھا؟ یعنی آپ کس ملک میں ہیں۔
خوشی نے کہا: مغرب ہو چکی یہاں کچھ دیر پہلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس ملک میں مغر ب کا وقت گزرا تھا؟ یعنی آپ کس ملک میں ہیں۔