ہزار کہاں، ہزار سے بھی سات سو اوپر،
عزیزامین محفلین دسمبر 11، 2008 #144 جس وقت اٹھتا ہوں وہی لکھ دیتا ہوں ویسے تین کا ٹائم بھی ہے کہیں کہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #147 اتنی دیر تک سونا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ اب مجھے معلوم ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #153 ماشاء اللہ پھر تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ فجر سے لیکر دس بجے تک کیا کرتے رہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #155 ہیں یہ کیا، فجر کے وقت اٹھتے ہیں اور پھر سے آرام، یہ کیا بات ہوئی؟ تو کیا رات کو محنت مزدوری کرتے ہیں؟
ہیں یہ کیا، فجر کے وقت اٹھتے ہیں اور پھر سے آرام، یہ کیا بات ہوئی؟ تو کیا رات کو محنت مزدوری کرتے ہیں؟