آپ خود سمجھدار ہیں جناب
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #162 عزیزامین نے کہا: نوک جھوک نہ کریں جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی کون نوک جھوک کر رہا ہے اور کس سے کر رہا ہے؟
عزیزامین نے کہا: نوک جھوک نہ کریں جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی کون نوک جھوک کر رہا ہے اور کس سے کر رہا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #169 عزیزامین نے کہا: یاد کریں یا ہیلپ کارنر میں دیکھ لیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی آپ ہی بتا دیں ناں۔
عزیزامین نے کہا: یاد کریں یا ہیلپ کارنر میں دیکھ لیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی آپ ہی بتا دیں ناں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #171 عزیز صاحب ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں۔ فہیم نے کل ہی بڑی محنت سے معلومات اکٹھی کر کے جواب دے دیا تھا۔ دوسروں کو الزام دینا بہت آسان ہوتا ہے۔
عزیز صاحب ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں۔ فہیم نے کل ہی بڑی محنت سے معلومات اکٹھی کر کے جواب دے دیا تھا۔ دوسروں کو الزام دینا بہت آسان ہوتا ہے۔