اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

ماہی احمد

لائبریرین
میں حجاب کو اسلامی نظریے سے رد کر ہی نہیں سکتی ۔ اس کی معاشرتی اور نفیساتی وجوہات ہیں ۔ اسلام تو معاشرت کا دین ، نفیساتی تعمیر کا مذہب ہے ۔ میں ایک مثال دیتی ہوں ۔۔

ایک عورت مکمل پردے ہیں ، یہاں تک کہ آپ اس کے ہاتھ بھی پردے یا حجاب میں پاتے ہیں ۔ لیکن وہی عورت معاشرے تباہ کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے حجاب اس کا باطن ہے تو ظاہر کا حجاب معاشرہ بچا نہیں رہا ہے ، باطن کا حجاب ظاہر پر پردہ رکھ سکتا ہے مگر باطن برائیاں ایسے فتنے کا سبب بنتی ہیں ۔میں حجاب کی شدت سے مخالف ہوں ، جسکی وجہ میں نے یہی دیکھی ہے ایسی خواتین ایک طرف روزے دار ، تہجد گزار ، نمازی ، با پردہ ہیں ۔ان کی صفات ظاہر پر جاتے معاشرہ بیان کر رہا ہے ۔ ان کا ایک اچھا کردار بن رہا ہے ،مگر وہی عورت زنا ، فحش کاموں میں مصروف رہی تو کیا کیا جائے ! ایک آدمی بالکل اسی طرح داڑھی رکھتا ہے ، حجاب اور داڑھی ، ایک معاشرتی تقوی ، زاہدہ یا زاہد کی پیروی کردی گئی ۔مگر وہی بندہ یا مولوی ایسے ایسے کام کرتا ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگایا جائے تو کیا داڑھی اچھی ہے ؟

یہ حجاب ، داڑھی معاشرے کی منافقت کا نشان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حجاب اللہ اور رسول (ص ) کا حکم ہے... اور داڑھی سنت.... آپ اسے منافقت نہیں کہہ سکتے.
اوپر جو آپ نے بات کہی اس پر بات کریں گے ان شاء اللہ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
آپ میک اپ میں زیادہ تر کیا استعمال کرتی ہیں؟؟
بیس فاونڈیشن وغیرہ نہیں اچھے لگتے مجھے، ایسے لگتا ہے جیسے پتا نہیں کیا تھوپ لیا ہو منہ پر، بس کوئی ہلکی سی کریم.... پھر آئی شیڈز مجھے بہت اچھے لگتے ہیں، مسکارا بہت پسند ہے، سو کہو کہ آئی میک اپ پسند ہے بہت... لیکن میں آئی بروز نہیں بنواتی.
کوئی لائیٹ سا بلش.... اووور لپ اسٹک آفکورس :) (لپ اسٹکس میں بس rose pinks )
نارملی صرف مسکارا اور لائنر اور لپ اسٹک استعمال کرتی ہوں، کوئی خاص موقع ہو تو پورا میک اپ (لیکن ہتھ ہولا رکھ کے:LOL:)
 
مقدس

لائبریرین
سچی کہو! ایسا کیسے ہو سکتا ہے.
ویسے مجھے ایک سال پہلے تک نہیں آتے تھے. :)
سچی میں مجھے ابھی بھی نہیں آتے لولزززز۔ بس صرف آئی پنسل یوز کرتی ہوں میں اور وہ بھی کبھی کبھار :rollingonthefloor: عید پر یا کوئی فنکشن ہو تو بہنوں کے سامنے بیٹھنا پڑتا ہے کہ میرا بھی میک اپ کر دو :rollingonthefloor:
 
ڈرو اس دن سے لڑکی جس دن وہ ٹکا سا جواب دے دیں گی کہ بہن خود ہی کرو ہمارے پاس ٹائم نہیں :p:LOL:
 
نور وجدان

لائبریرین
حجاب اللہ اور رسول (ص ) کا حکم ہے... اور داڑھی سنت.... آپ اسے منافقت نہیں کہہ سکتے.
اوپر جو آپ نے بات کہی اس پر بات کریں گے ان شاء اللہ :)

کیا کبھی آپ نے سنا نہیں کہ نقاب پوش خواتین زیادہ بدنام ہوتی ہیں ۔ آپ کو ایک بات بتاؤں ،اگر آپ برقع جو کہ ایک حجاب پہنو تو لوگ آپ کو ×××××× سمجھتے ہیں ۔ ایسی خواتین کی پہچان برقع ہی کیا کرتا ہے۔ کیا سب کچھ معاشرے میں الٹا نہیں ہوگیا ؟
 
نور کیا معاشرے میں سرخرو رہنے کے لیے اللہ اور اس کے رسول کے حکم سے نافرمانی کی جانی چاہیے کیا؟
 
نور وجدان

لائبریرین
نور کیا معاشرے میں سرخرو رہنے کے لیے اللہ اور اس کے رسول کے حکم سے نافرمانی کی جانی چاہیے کیا؟

آپ نے بات سمجھنے کی کوشش نہیں کی ۔ بالکل نہیں ان کی خلاف ورزی جائز نہیں ہے نا میں اس کی متحمل ہوں ۔میں نے بتایا ہے کہ گھر سے باہر سڑک پر یا جہاں ضروری ہو میں حجاب کرتی ہوں ،کئی جگہوں پر نہیں بھی کرتی جیسے کسی بھی انٹرٹینمنٹ پلیس پر جاتے ۔۔۔ میں اس سنت پر مکمل طور پر عمل پیرا نہیں ہوں مگر کافی حد تک پیروی کرتی ہوں ۔میں نے ایک معاشیرتی تلخ حقیقت کو اجاگر کیا جس پر میں قران پاک کی بات نہیں لارہی تھی بلکہ جیسے اور مسائل کی بات ہوتی ایک تجزیہ پیش کیا جاتا ہے ، ویسے ہی تجزیہ دیا جس میں میری پیروی کا دخل نہیں ۔میں سمجھتی ہوں قران پاک کی بات ہر صورت کرنی چاہیے ۔۔۔ یہاں قران پاک لے کے بات نہیں کی ، اس لیے پچھلی سی پچھلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ میں کہ میں اسلام کی بات کو رد نہیں کرسکتی مگر میں معاشرتی بنیاد پر ایک رائے دی ۔ آپ لوگوں نے رد کردی ۔ بات ختم
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیا کبھی آپ نے سنا نہیں کہ نقاب پوش خواتین زیادہ بدنام ہوتی ہیں ۔ آپ کو ایک بات بتاؤں ،اگر آپ برقع جو کہ ایک حجاب پہنو تو لوگ آپ کو ×××××× سمجھتے ہیں ۔ ایسی خواتین کی پہچان برقع ہی کیا کرتا ہے۔ کیا سب کچھ معاشرے میں الٹا نہیں ہوگیا ؟
تو کیا میں لوگوں کے ڈر سے اللہ کا حکم نہ مانوں؟
میری جان ہم بات کریں گے نا اس موضوع پر :)
 
لاریب مرزا

محفلین
سچی میں مجھے ابھی بھی نہیں آتے لولزززز۔ بس صرف آئی پنسل یوز کرتی ہوں میں اور وہ بھی کبھی کبھار :rollingonthefloor: عید پر یا کوئی فنکشن ہو تو بہنوں کے سامنے بیٹھنا پڑتا ہے کہ میرا بھی میک اپ کر دو :rollingonthefloor:
لپ گلوس یا لپ اسٹک نہیں استعمال کرتیں آپ؟؟ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
نور سعدیہ شیخ بہنا!! نیتوں کے حال اللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں۔ اگر کوئی مکمل پردہ کر کے گناہ کرتی ہیں تو یہ ان کا اپنا ایمان ہے۔ چند خواتین کو لے کر تمام خواتین کو ایک ہی نظر سے دیکھنا اور دل میں برا جاننا درست بات نہیں ہے۔ :) اور جہاں تک حجاب کی بات ہے تو حجاب کوئی نیک نامی کا ٹیگ نہیں ہے۔ بلکہ آج کل تو ایسے حجاب سٹائل نکل آئے ہیں کہ خواتین کو دیکھتے ہوئے بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ بس بال ڈھک لیے اور باقی جسمانی خدوخال اسی طرح سے نمایاں ہوتے ہیں۔ اس طرح حجاب کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔ اس طرح کے حجاب کے سخت خلاف ہیں ہم۔ معاشرتی طور پر مسآئل تو ہیں لیکن مسائل کا حل ایسے تو نہیں نکلتا کہ کسی چیز کے سخت خلاف ہو جایا جائے، :)
آپ حجاب کریں یا نہ کریں، لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ مسلمان لڑکی کی پہچان حجاب ہی ہے۔ اور اس سے عورت کو تحفظ ملتا ہے۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
13439088_1147270548669614_3753458612636452264_n.jpg

کوئی ہے چائے کا شیدائی؟
 
Top