لاریب مرزا
محفلین
وعلیکم السلام!! کیسی ہیں آپ جاسمن ؟؟السلام علیکم اور عید مبارک
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔
اچھا لگ رہا ہے۔اپنی اپنی سی محفل۔کوئی تو کونہ ہو جہاں ہم بھی آزادی سے بیٹھ کے بات چیت کر سکیں۔
وعلیکم السلام!! کیسی ہیں آپ جاسمن ؟؟السلام علیکم اور عید مبارک
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔
اچھا لگ رہا ہے۔اپنی اپنی سی محفل۔کوئی تو کونہ ہو جہاں ہم بھی آزادی سے بیٹھ کے بات چیت کر سکیں۔
ہم ٹھیک ٹھاک ہیں۔الحمداللہ لاریب بالکل ٹهیک.
آپ سنائیں عید کیسی گذری؟
زبردست!!الحمدللہ بالکل ٹھیک۔ مزے میں ۔۔ ابھی میں اور طلحہ امی کی طرف ہی ہیں
جی بس کل سے کرتے ہیں اس کا بھی کچھ۔۔ ابھی رات کو واپس گھر جانا ہے ناں۔۔ ویسے بڑے بورنگ ہوتے ہیں یہ مشاعرے لولزززز۔ اتنے سنجیدہ ٹائپ۔۔زبردست!!
مشاعرے کی پیش رفت کا کچھ پتہ کریں مقدس۔ ہم اپنی زندگی میں پہلا مشاعرہ سنیں گے، بلکہ پڑھیں گے۔
انتظامیہ اس طرح کہے گی تو شعراء کے دل پہ کیا بیتے گی؟؟جی بس کل سے کرتے ہیں اس کا بھی کچھ۔۔ ابھی رات کو واپس گھر جانا ہے ناں۔۔ ویسے بڑے بورنگ ہوتے ہیں یہ مشاعرے لولزززز۔ اتنے سنجیدہ ٹائپ۔۔
ایان پہلے سے کافی بہتر ہے ایک ماہ کے لیے پلستر کر دیا ہے ٹانگ پر.وعلیکم السلام!! شکر ہے کہ گزر گئی ہے۔ اب یہ مت پوچھیں کہ کیسی گزری۔
ایان اب بہتر ہے؟؟ کہاں غائب ہیں آپ؟؟
اس ماہ واپسی بھی ہے آپ کی۔ آیان کو مشکل ہو گی سفر میں۔ایان پہلے سے کافی بہتر ہے ایک ماہ کے لیے پلستر کر دیا ہے ٹانگ پر.
عید نماز کو بھی نہیں جا سکی آیان کی وجہ سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب جی
وعلیکم السلام! الحمدللہ ٹھیک!السلام علیکم کیسی ہیں آپ سب عید کیسی گزری
ہم تو پوچھیں گے کیسی گزری. پوری تفصیل بتاو تو، کیا کچھ بنایا، کیا کچھ کیا. عیدی ملے یا آپ بھی "بڑی" ڈیکلیر ہو چکی ہو؟وعلیکم السلام!! شکر ہے کہ گزر گئی ہے۔ اب یہ مت پوچھیں کہ کیسی گزری۔
ایان اب بہتر ہے؟؟ کہاں غائب ہیں آپ؟؟
کل ساری رات سارا دن میں وقفے وقفے سے یہاں آئی ، کوئی بھی تھا، آج بھی دن کے وقت اتنے چکر لگائے، کوئی بھی نہیں تھا اور ابھی جب میں کھانا بنانے چلی گئی تو دیکھو ذرا پیچھے سے سب آ کے، ہمیں مصروف ڈیکلئیر کر کے چلے بھی گئے
کتنی لکی ہو ناں،مزے سے دوسرے دن ہی امی کو مل بھی آئیں.... ایک ہم ہیں... بس وڈیو چیٹ پر گزارا ہے....الحمدللہ بالکل ٹھیک۔ مزے میں ۔۔ ابھی میں اور طلحہ امی کی طرف ہی ہیں
اب انتظامیہ سچ بھی نہ بولےانتظامیہ اس طرح کہے گی تو شعراء کے دل پہ کیا بیتے گی؟؟