غدیر زھرا
لائبریرین
ارے ہرگز نہیں..ہم مکمل سادہ رہنے کا رسک نہیں اٹھاتے ناں مبادا کوئی ڈر جائے آپ تو مکمل سادہ بھی پرا عتماد اور خوبصورت دکھتی ہوں گیتو کیا یہاں میرے سوا سب اچھے بچے بیٹھے ہیں؟
ارے ہرگز نہیں..ہم مکمل سادہ رہنے کا رسک نہیں اٹھاتے ناں مبادا کوئی ڈر جائے آپ تو مکمل سادہ بھی پرا عتماد اور خوبصورت دکھتی ہوں گیتو کیا یہاں میرے سوا سب اچھے بچے بیٹھے ہیں؟
لڑکیییی!میں ریسرچ کر رہی ہوں بچو جیییی!!!
تم اپنے سوالات تئار کر لو پھر ان شاءاللہ کال کروں گی تو بات کریں گے
میں نے تو ارادہ کیا ہوا ہے کہ بس اس ماہ سے اگلے سے ،جب اللہ کی جانب سے قدم اس جانب چلیں ،یو ٹیوب سے ساری اسٹچنگ سیکھوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب تجربات تب اسی دھاگے میں شئیر کروں گی کیونکہ میں چاہتی ہوں اب اپنے مطابق ڈریس کو اسٹائل دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیلر کو ذرا سا ڈیزائن بتادو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کےتو نخرے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہ کئی ماہ سے سوچ رہی ہوں اب دیکھو کہ اس سوچ کو عملی جامہ پہناتی ہوں ہے یا خیالی پلاؤ ہی رہتا ہےمجھے بنیادی سی کڑھائی بھی آتی ہے اور سلائی بھی۔
بہت اچھی نہیں مگر قابل استعمال سلائی کڑھائی کر لیتی ہوں۔ الحمد اللہ
ہہہہہہہہہہہہہہہہم تم سے تو لڑائی بھی چل سکتی ہے ، بس سکھاؤ کہ تم سے لڑنا کیسے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کراٹے ، ریسلنگ یا کچھ اور ؟ہہہممممم۔۔۔۔۔
تو پھر لڑائی کا موڈ ہے؟؟؟؟؟؟ ہاں؟؟؟؟؟
بلاشبہ بہت خوبصورت ہیں تمام ڈیزائنز ہی عمدہ ہیں مجھے سٹونز والی جیولری ہمیشہ بہت بھاتی ہے میں خود بھی درِ نجف پہنے رکھتی ہوں ہمیشہ آپ کی محبت کا بے حد شکریہ مجھے نازک سے بریسلٹ بھی بھاتے ہیں گو کہ میرے لیے کلائی میں کچھ پہننا آسان نہیں ہوتا
سفید سونا ؟نہیں بہنا جانے اب وائٹ گولڈ کو اردو میں کیا بولتے ہیں ورنہ وہی بتا دیتی
میں مختلف ڈیزائنز پسند کرتی ہوں اور مختلف ہی تخلیق بھی کرتی ہوں۔ جو چیز فیشن میں ہو وہ پسند نہیں آتی۔ اپنے لیے سب سے مختلف اور سوبر لباس بناتی ہوں۔ خاص طور پر بہت پرانے کپڑوں سے کوئی نیا ڈیزائن بنانا پسند ہے۔
مگر اب وقت کی کمی کے سبب جو بھی مل جاتا ہے شکر ہے۔ واویلا مچانے کی عادت نہیں ہے میری۔ خصوصا اپنے کپڑوں کو لے کر
یہ والی عادت میری ہے ، اب مختلف محفلین سے ان کی عادات میچ کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔زیادہ میک اپ پسند نہین ہے اور چاہتی ہوں آپ کو قدرتی طور پر اتنا صحت مند ، پر کشش ہونا چاہیے کہ بس آپ کی قدرتی حسن میں سب کچھ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو میں کسی بھی قید سے آزادی ہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بات ہے مجھے ڈریسز اچھے پہننے کا شوق ہے ۔۔۔۔ بھاری بھر کم کے علاوہمیرے ساتھ ایسا معاملہ نہیں میں بہت زیادہ تیار نہیں ہوتی نہ ہی دوسرا معاملہ ہوتا ہے سوائے اس کے کہ ایک دو پارٹیز میں روم میٹ کے ہتھے چڑھی تھی مجھے نفاست اور سادگی پسند ہے اسی لیے اس کو ترجیح دیتی ہوں
یہ ڈیزائن بہت پیارا ڈیسنٹ سا ہے۔ مجھے چاندی کی انگوٹھی پسند ہے۔ سونے کی اگر ہو تو صرف ایک نگ والی نفیس و نازک سی۔ ہیرا پہننا پسند نہیں۔
زبردست سلسلہ شروع کیا ہے اور زبردست بات چیت جاری ہے. میں بھی شامل ہوں خاموش قاری کے طور پر.ہم نے سوچا ہے کہ ایک لڑی ایسی ہونی چاہیے جہاں پر محفل کی لڑکیوں کو کو یکجا کیا جاسکے ۔ بات کرنے کے لیے ، کچھ پوچھنے کے لیے ادھر ادھر لڑیاں گرد نہیں کرنی پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں پر فیشن ، آرٹ ، ادب ، بات چیت ، معاشرے یا کسی بھی چیز پر بات کی جاسکتی ہے ۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد وہ لڑکیاں جو صرف لڑکیوں سے ہی بات کرنا پسند کرتی ہیں ، یہاں دھاگے میں بآسانی شریک ہوسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جن لڑکیوں کو جانتی ہوں ان کو یہاں پہ ٹیگ کر رہی ہوں
محترمہ جاسمن ناعمہ عزیز عائشہ عزیز لاریب مرزا ، حمیرا عدنان ، ہادیہ عندلیب ماہی احمد مقدس قراۃ العین عروہ خان فرحت کیانی ملائکہ شزہ مغل مریم افتخار سیدہ شگفتہ سارہ خان غدیر زھرا
فوزیہ رباب
اس کے علاوہ خواتین کوئی ہیں تو ان کو بھی ٹیگ کردیجئے
نوٹ: اس لڑی میں صنفِ نازک کے علاوہ کسی کو بھی کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے !
یہ ڈیزائن بہت پیارا ڈیسنٹ سا ہے۔ مجھے چاندی کی انگوٹھی پسند ہے۔ سونے کی اگر ہو تو صرف ایک نگ والی نفیس و نازک سی۔ ہیرا پہننا پسند نہیں۔
زبردست سلسلہ شروع کیا ہے اور زبردست بات چیے جاری ہے. میں بھی شامل ہوں خاموش قاری کے طور پر.
پیشگی عید مبارک سب کو.
نور سعدیہ شیخ بہنا!! آپ نے اپنی عید کی تیاریوں کا تو بتایا ہی نہیں۔ ہو گئیں تیاریاں؟؟
نہیں میں بھی آپ کے ساتھ ہوں کچھ حد تکتو کیا یہاں میرے سوا سب اچھے بچے بیٹھے ہیں؟
بھیا ہم برائے نام لڑکی سے برائے نام بات کر پائیں گے پھر تو۔نام سے مجھے کچھ " لڑکی " ہی سمجھتے ہیں ۔
سو نام کی نسبت سے کچھ چھوٹ ملے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
اوہہہہ۔۔۔
میرا خیال ہے وہ تصویر mommies کے لئیے ہے
قران مجید کے ٹاپکس پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہی بڑے کام کی ہے،اس کو پکڑ کے رکھو ----------ریسرچ کس پر؟؟؟؟
نور سعدیہ شیخ آپی میں بھی اس کار خیر میں آپ کے ساتھ ہوں۔ہمیں ریسرچ کے ٹاپک کے بارے میں بتایا جائے تاکہ آپ کی ناک میں سوالات سے دم کردیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری تو عادت رہی کہ اپنے اساتذہ کے ناک میں دم کرنے کی اب یہ اپنی دوست پر اپنا لیتے ہیں