شزہ مغل
محفلین
آپی جی چند دن کی چھوٹ ختم ہو گئی کیا؟؟؟؟ابھی اسٹارٹ کہاں ہوئی ہے ابھی تو بس پیٹرول ڈلا ہے
آپی جی چند دن کی چھوٹ ختم ہو گئی کیا؟؟؟؟ابھی اسٹارٹ کہاں ہوئی ہے ابھی تو بس پیٹرول ڈلا ہے
ہمیں بھی توپوں سے ڈر لگتا ہےیعنی تب تک توپوں کا رخ ہماری طرف ہی رہے گا؟؟ ابھی ہم سیکیورٹی کو کال کرتے ہیں کہ یہاں توپوں کے نام پہ دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔
لو جی آتے ہی اپنے لیے اتنے اچھے اچھے الفاظ بول ڈالے۔ یہ بہت مہنگے الفاظ ہیں احتیاط کیا کیجئیے یوں کھلے عام لانے سے۔ کہیں کسی انکم ٹیکس افسر کو بھنک پڑی تو۔۔۔۔ گئی بھینس پانی میں۔۔۔شکریہ شکریہ ۔۔۔ تشریف رکھنے کے لیے کوئی چئیر نظر نہیں آرہی
تعارف بس اتنا ہے کہ سیدھی سادھی معصوم بھولی بھالی اور پتا نہیں کیا کیا ہوں
لو جی آتے ہی اپنے لیے اتنے اچھے اچھے الفاظ بول ڈالے۔ یہ بہت مہنگے الفاظ ہیں احتیاط کیا کیجئیے یوں کھلے عام لانے سے۔ کہیں کسی انکم ٹیکس افسر کو بھنک پڑی تو۔۔۔۔ گئی بھینس پانی میں۔۔۔
اب تم موقع دو گی میں فائدہ کیوں نہ اٹھاوںآپی جی چند دن کی چھوٹ ختم ہو گئی کیا؟؟؟؟
اب تم موقع دو گی میں فائدہ کیوں نہ اٹھاوں
بھائی کیا جن ہیں ؟ جو ڈر جاتی ہیں بہنیں.... چلیں مان لیتے ہیں کچھ بھائی ہونگے جن پر اتنے بھی خوفناک نہیں....بھیا ہم آپ مردوں کے گروپ میں آتے ہیں کیا جو آپ آ گئے یہاں؟؟؟
بہنیں ڈر جاتی ہیں بھائیوں کی موجودگی سے۔ آپ برائے مہربانی یہاں مت آئیے۔ آپیاں ڈر کر بھاگ جائیں گی ناں ں ں ں ں۔۔۔۔۔۔۔
ارے بھئی عمر بھائی کو کوئی کچھ نہ کہے... ہمیں معلوم ہے یہ یہاں کیوں آتے ہیں.بھائی کیا جن ہیں ؟ جو ڈر جاتی ہیں بہنیں.... چلیں مان لیتے ہیں کچھ بھائی ہونگے جن پر اتنے بھی خوفناک نہیں....
ڈر صرف خوفناک چیزوں سے تو نہیں لگتا۔ احتراماََ بھی تو ڈر لگتا ہے ناں بھیابھائی کیا جن ہیں ؟ جو ڈر جاتی ہیں بہنیں.... چلیں مان لیتے ہیں کچھ بھائی ہونگے جن پر اتنے بھی خوفناک نہیں....
وعلیکم السلام آپی جان۔السلام علیکم شزہ، کیسی ہو؟
"وہ" بتاو جو "لوگ" کہتے ہیںوعلیکم السلام آپی جان۔
وہ بتاؤں جو لوگ کہا کرتے ہیں میرے بارے میں؟؟؟ یا وہ بتاؤں جیسی میں خود کو سمجھتی ہوں کہ کیسی ہوں میں؟؟؟؟
کیوں آتے ہیں؟؟؟؟ارے بھئی عمر بھائی کو کوئی کچھ نہ کہے... ہمیں معلوم ہے یہ یہاں کیوں آتے ہیں.
کیوں آتے ہیں؟؟؟؟