اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

نور وجدان

لائبریرین
کچھ مصروفیات ہیں جن کے باعث محفل میں کم آرہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بات جارہ رکھیں میں جیسے فارغ ہوئی میں حاضر ہو جاؤں گی
 

لاریب مرزا

محفلین
نہیں یار ان کو ذرا چھوٹ ہے فلحال.... ان کی طرف توپوں کا رخ کچھ دن ٹھہر کر کریں گے :p:LOL:;)
یعنی تب تک توپوں کا رخ ہماری طرف ہی رہے گا؟؟ ابھی ہم سیکیورٹی کو کال کرتے ہیں کہ یہاں توپوں کے نام پہ دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔ :onthephone: :heehee:
 

دی آؤٹلیر

محفلین
یہ محفل سب کے لئیے کھلی ہے، آئیے تشریف رکھئیے، کچھ اپنا تعارف کروایے :)
شکریہ شکریہ ۔۔۔ تشریف رکھنے کے لیے کوئی چئیر نظر نہیں آرہی
تعارف بس اتنا ہے کہ سیدھی سادھی معصوم بھولی بھالی اور پتا نہیں کیا کیا ہوں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Top