عائشہ عزیز
لائبریرین
چچا جان! مزہ آگیا ہے پڑھ کے
آداب عرض ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائیکیا خوب نقشے بازی کی ہے۔ واہ۔۔۔ ۔
آداب کا لفظ لکھ کر کیوں اپنے اس کمترین شاگرد کو شرمندہ فرمارہے ہیں؟آداب عرض ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائی
آداب عرض ہے جناب محمد وارث صاحب۔کیا کہنے قبلہ خلیل صاحب، کیا بات ہے
آداب عرض ہے۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیےشاندار تحریر ہے خلیل سر ایسی لطیف مزاح کی حامل تحاریر کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں