عائشہ عزیز
لائبریرین
چچا جان! مزہ آگیا ہے پڑھ کے 
آداب کا لفظ لکھ کر کیوں اپنے اس کمترین شاگرد کو شرمندہ فرمارہے ہیں؟آداب عرض ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائی![]()
آداب عرض ہے جناب محمد وارث صاحب۔کیا کہنے قبلہ خلیل صاحب، کیا بات ہے![]()
آداب عرض ہے۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیےشاندار تحریر ہے خلیل سرایسی لطیف مزاح کی حامل تحاریر کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں
![]()