محمدصابر
محفلین
بہت بہت مبارک ہو
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
ضبط صاحبہ نہیں ۔۔۔ ضبط صاحب ۔۔۔ :ڈ@مہدی نقوی حجاز صاحب، الف نظامیصاحب، ضبطصاحبہ، الف عینصاحب، محمد بلال اعظم صاحب، نیلم صاحبہ، یوسف ثانیصاحب، راناصاحب، محمد وارث صاحب، شمشادصاحب، مزمل شیخ بسملصاحب، ناعمہ عزیز صاحبہ،@عائشہ عزیزصاحبہ، @تعبیر صاحبہ، فہیم صاحب، @محمد احمد صاحب، @ذوالقرنین صاحب، @قرۃالعین اعوان صاحبہ، @فرحت کیانی صاحبہ، @محمد صابر صاحب، @نایاب صاحب، @محمد امین صاحب، @مہ جبین صاحبہ، @ابن سعید صاحب، @انیس الرحمٰن صاحبآپ سب کی محبتوں کے مقروض ہیں اور کوئی دن جاتا ہے کہ قرقی کا حکم آجائے اور نقدِ جاں سے اتنا بھی میسر نہ ہوپائے کہ قرض ادا ہونا تو درکنار ، قرض خواہوں کی تسلی ہی ہوپائے۔ صرف اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
تدوین کردی ہے جنابضبط صاحبہ نہیں ۔۔۔ ضبط صاحب ۔۔۔ :ڈ
:ڈ ۔۔تدوین کردی ہے جناب
ہمیں پتا ہے کہ آپ عائشہ بٹیا ہیں۔خلیل انکل میں بھی "صاحبہ" نہیں ہوں
اور نہیں تو کیا!ہمیں پتا ہے کہ آپ عائشہ بٹیا ہیں۔
سر جی! آپ ابھی سے کدھر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟[RIGHT نے کہا:[/RIGHT]
آپ سب کی محبتوں کے مقروض ہیں اور کوئی دن جاتا ہے کہ قرقی کا حکم آجائے اور نقدِ جاں سے اتنا بھی میسر نہ ہوپائے کہ قرض ادا ہونا تو درکنار ، قرض خواہوں کی تسلی ہی ہوپائے۔
واہ۔۔۔ اور تین ہزار مراسلے جو تھے۔ ایک سے بڑھ کر ایک تھے۔ مبروک یا تین ہزاری۔۔۔
محفل پر ہمارے تین ہزار پیغامات، آٹھ ہزار محبت بھرے ٹیگ اور اتنے ہی محبت نامے۔ آج صبح نو بجے کے لگ بھگ اردو محفل پر ہم ہی ہم۔