حمیرا عدنان
محفلین
بس تھوڑی مصروفیات اور ترجیحات میں تبدیلی آ گئی تھی اب کوشش کر رہی ہوں پہلے کی طرح ایکٹو ہونے کیجی جی وہی تو۔
پر اے دسو کہ تسی لمے عرصے بعد (تقریباً) نان ایکٹو کیوں تھی گئے او؟
بس تھوڑی مصروفیات اور ترجیحات میں تبدیلی آ گئی تھی اب کوشش کر رہی ہوں پہلے کی طرح ایکٹو ہونے کیجی جی وہی تو۔
پر اے دسو کہ تسی لمے عرصے بعد (تقریباً) نان ایکٹو کیوں تھی گئے او؟
زیادہ سے زیادہ زبردست بغیر کسی دوسری ریٹنگ کے کا ریکارڈ کیا ہے؟
پہلے کوئی اور ریٹنگ دی تھی۔ یہ مراسلہ دیکر ریکارڈ میں اپنا حصہ ڈال دیا۔زیادہ سے زیادہ زبردست بغیر کسی دوسری ریٹنگ کے کا ریکارڈ کیا ہے؟
نیز برآں 11 زبردست ریٹنگز۔
مراسلہ 'موڈ'کا آئینہ دار ہے۔جی، انشاءاللہ جلد ہی (کرتے ہیں کچھ).
مراسلہ 'موڈ'کا آئینہ دار ہے۔جی، انشاءاللہ جلد ہی (کرتے ہیں کچھ).
جی، انشاءاللہ جلد ہی (کرتے ہیں کچھ).
زیادہ سے زیادہ زبردست بغیر کسی دوسری ریٹنگ کے کا ریکارڈ کیا ہے؟
نیز برآں 11 زبردست ریٹنگز۔
کیا یاز کسی خفیہ ادارے سے منسلک ہیں؟ ان دس سالوں میں انہوں نے اپنا پورا نام تک نہیں بتایا جبکہ مجھ سے چند دنوں میں سارا تعارف لے لیا گیا۔اسی لئے ادارے نے ریٹنگ محفوظ رکھی ہے کسی بھی وقت ریکارڈ پر ہل چلانے کے لئے-
دس سالوں میں منفی ریٹنگ بھی صرف 10 ہی ہیں۔ اتنی تو میں ایک دن میں لے لیتا ہوں۔دس سال پورے پر پوری دس زبردس-ت ریٹنگز آپکی ہوئیں-
یہ مراسلہ ایک سے زیادہ ریٹنگ کا متقاضی تھا۔ لہذا ادارے نے حدود سے تجاوز کرتے ہوئے دوہری ریٹنگ ارسال کی ہیں۔ادارہ پچھلے 11 سال کے تجربے کی بنیاد پر اہلیانِ محفل کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ اس "کرتے ہیں کچھ" وغیرہ کے چکر میں مت آنا- اس چکر میں ہمارے کئی کئی برس پُرانے کچھ کرنے کو پینڈنگ پڑے ہیں-
ہوں۔۔۔۔۔ یا۔۔۔۔ تھا ؟دس سالوں میں منفی ریٹنگ بھی صرف 10 ہی ہیں۔ اتنی تو میں ایک دن میں لے لیتا ہوں۔
زیادہ تنگ نہ کریں وگرنہ مجھےمنفی ریٹنگ بڑھانا بھی آتی ہےہوں۔۔۔۔۔ یا۔۔۔۔ تھا ؟
زیادہ تنگ نہ کریں وگرنہ مجھےمنفی ریٹنگ بڑھانا بھی آتی ہے
"کرتے ہیں کچھ" اصل میں "میں پانچ منٹ میں آیا" کی آن لائن نسل ہے۔ادارہ پچھلے 11 سال کے تجربے کی بنیاد پر اہلیانِ محفل کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ اس "کرتے ہیں کچھ" وغیرہ کے چکر میں مت آنا