سید عمران
محفلین
ہم بتاتے مگر زباں بندی کا وعدہ کرچکے ہیں!!!جو انتظام ہم کرسکتے ہیں وہ بتائے دے رہے ہیں ،
تمبو لگوا سکتے ہیں ،
جھاڑو لگا دیں گے پنڈال میں ،
دریاں بچھا سکتے ہیں،
مہمانوں کی خاطر تواضع کر سکتے ہیں ،
مہمانوں کو گرمی محسوس ہونے کی صورت میں دستی پنکھے سے ہوا جھل سکتے ہیں ۔
پنڈل کے گیٹ پر دربان کے فرائض انجام دے سکتے ہیں ۔
آپی جی اب بتائیں ہمارے ذمہ کون سا کام لگا رہی ہیں ۔