اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اور اب 'تعلیم بالغاں' کے لیئے اردو محفل کے اسکول کی ایک اور نئی شاخ لیئے حاضر ہیں۔

کھلی دعوت ھے سب کےلیئے؛ آیئے اور مفت تعلیم حاصل کیجیئے:)
 
حسن علوی

محفلین
آیئے شاہ جی کیسے مزاج ہیں؟
داخلہ فارم بلیک ہونے کے ڈر سے شمشاد بھائی کے پاس رکھوائے ہوئے ہیں۔ اب وہاں سے نکال سکتے ہیں تو آپکی ہمت ھے:)
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں
شمشاد بھائی تو اپنے سجن ہیں
میں پہلے تھانے میں ان کے ساتھ کام کر چکا ہوں۔۔۔۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
حسن ادھر تو کوئی اور ہی ڈش نظر آ رہی ہے ۔۔ یعنی ٹاکنگ ڈش ۔۔

چلو نئے اسکول میں پہلا ہوم ورک میرا ۔۔ :cat:

ہر نئی چیز اچھی لگتی ہے لیکن دوستی جتنی پرانی ہو ،اتنی ہی اچھی اور پختہ ہوتی ہے
 
تیلے شاہ

محفلین
حسن ادھر تو کوئی اور ہی ڈش نظر آ رہی ہے ۔۔ یعنی ٹاکنگ ڈش ۔۔

چلو نئے اسکول میں پہلا ہوم ورک میرا ۔۔ :cat:

ہر نئی چیز اچھی لگتی ہے لیکن دوستی جتنی پرانی ہو ،اتنی ہی اچھی اور پختہ ہوتی ہے
نقل خور کہیں کی
نئے سکول میں پرانا کام نہیں چلے گا
 
ماوراء

محفلین
مجھے بھی چھینکیں آ رہی تھیں۔ اب پتہ چلا یہاں کوئی یاد کر رہا ہے۔

میں ٹھیک ہوں، آپ سنائیں کیسے ہیں؟ بھابھی اور بھتیجی کیسی ہے؟ اور آپ اتنا کم کم کیوں آتے ہیں؟
 
ماوراء

محفلین
لیں، میں آپ سے پوچھ رہی ہوں- اور آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔ شادی چھپ کر کرنی ہے کیا؟ سب کو بتا کر کروں گی۔
 
سارہ خان

محفلین
نیا سکول کھل گیا؟

السلام علیکم سارہ، کیسی ہو؟ ووٹ دے آئی ہو کیا؟ کس کو دیا ہے؟:p

وعلیکم السلام ۔۔ ٹھیک ہوں ۔۔ چھٹی کے مزے لے رہی ہوں ۔۔;)

ووٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا ۔۔ صبح سے بس سامنے ایک بڑے پرائیویٹ اسکول میں پولنگ اسٹیشن کا نظارا کر رہی ہوں ۔۔ پتا نہیں لوگ اتنے جوش و خروش سے آ رہے ہیں ووٹ دینے جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ سر انجام دے رہے ہوں ۔۔ خیر اللہ ان کی امیدوں کو پورا کرے ۔۔ :)

تم سناؤ کیا ہو رہا ہے ؟
میرے یہاں سے رفو چکر ہونے کا ٹائیم ہوا چاہتا ہے ۔۔ شام مین بات ہوتی ہے ۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔
 
اف یار، ووٹ نہیں دینے گئی۔ اتنے عرصے بعد تو یہ وقت آیا تھا۔ میں ہوتی تو دو بار پولنگ سٹیشن پر جاتی۔ میرا اتنا دل کر رہا ہے۔:( اس خوف کی فضا میں تو سچی سے کارنامہ ہی ہے۔

ہونا کیا ہے۔۔۔نیند آ رہی ہے۔ چلو، شام کو بات ہوتی ہے۔ اللہ حافظ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top