حضرت محمد نے فرمایا:
" جو شخص میری امت کے فائدے کے واسطے دین کے کام کی چالیس حدیثیں سنائے گا اور حفظ کرے گا، اللہ پاک اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھائے گا اور فرمائے گا جس دروازے سے چاہو جنت میں داخل ہو جاؤ"
بہت اچھا خیال ہے سارا آپ کا، لیکن حدیث کا عربی متن بھی ساتھ ہونا چاہیے اور یاد بھی عربی میں ہی کرنی چاہیے۔ ترجمہ میں تو رد و بدل ہو جاتا ہے۔
ظاہری اور باطنی دونوں قسم کے گناہوں سے زندگی کو پاک رکھو
دیکھو چاند بابو یہ کھانے کھلانے کی بات جہاں ہو تم وہیں ہوتے ہو کچھ تو خیال کرو یہ سکول ہے اس میں تو کم از کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے شمشاد بھائی شاہ جی نے کیا کوشش کرنی ہے۔ شاہ جی تو اگر صرف اپنے وعدے ہی پورے کر لیں تو بات بن جائے گی، انہیں شاید یاد نہیں کہ انہوں نے ایک انٹریوو سے واپس آ کر کچھ کھلانے کی بات کی تھی۔