سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یقین لہجے میں بولتا ہے ، کردار میں نظر آتا ہے اور اندھیرے کو روشنی
میں بدلتا ہے ، کیا یہ روشنی آپ کے پاس بھی ہے ؟
(خیال نامعلوم )
جزاک اللہ
لے جی
لوگ چھوٹوں کو کھلاتے ہیں یہاں تو الٹا ہی نظام ہے
باقی بڑے جو چھوٹوں کو کھلاتے ہیں ان کے پاس کیا رہ جاتا ہے ؟اگر اسکول میں چھوٹوں کو کھلانے لگیں تو پھر ہمارے پاس کیا رہ جائے گا؟
باقی بڑے جو چھوٹوں کو کھلاتے ہیں ان کے پاس کیا رہ جاتا ہے ؟
السلام علیکماگر کسی نے تیری ایذا کے لئے راستے میں کانٹے رکھے تو تو اسے راستے سے ہٹا دے ۔اگر تو نے بھی اس کے جواب میں اس کے راستے میں کانٹے رکھے تو پھر تمام دنیا میں کانٹے ہی کانٹے ہو جائیں گے ۔ (خواجہ نظام الدین اولیا)