اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
جی ، بس ذرا جیب بھاری ہونے کا انتظار ہے ۔۔ مگر الٹا سر بھاری ہو رہا ہے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے۔ اور سر کی خیر ہے، کہیں پاؤں بھاری نہ ہو۔

بازار جائیں تو Sony T100 Optical Zoom 5X, Full HD 1080 کا ضرور پوچھیئے گا۔
 

راجہ صاحب

محفلین
ان کو شعر سناتے ہیں
وہ سکول میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو دیکھتے ہیں‌ کبھی اپنے سکول کو دیکھتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
غلط شعر مت سنائیں۔ پہلا مصرعے میں ایک لفظ کم ہے اور دوسرے میں دو الفاظ زیادہ ہیں۔

وہ آئیں سکول میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو، ‌ کبھی اپنے سکول کو دیکھتے ہیں
 

طالوت

محفلین
اللہ خیر کرئے۔ اور سر کی خیر ہے، کہیں پاؤں بھاری نہ ہو۔

بازار جائیں تو sony t100 optical zoom 5x, full hd 1080 کا ضرور پوچھیئے گا۔

لالہ جی آپ بھی نا ، میرا کوئی ارادہ نہیں جنس کی تبدیلی کا ، ویسے بھی تبدیلی کے بعد بھی اس کی نوبت کہاں آتی ہے ۔۔

اس کیمرے میں کچھ خاص ہے ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
مانیٹر آپ ہیں تو اتنی چھٹیاں آپ کیوں کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکول کی کینٹین بند ہونے کی وجہ سے ۔۔
وہ کہتے ہیں نا
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
یہی بات ان پر لاگو ہوتی ہے
مآنیٹر سے الجھنا ، لگ پتا جائے گا !
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیمرہ حجم میں بہت چھوٹا ہے اور اس میں لتیئم بیٹری ہے۔

اور ہاں آپ جب بھی کیمرہ لیں aa سیل والا مت لیجیئے گا، نہیں تو سیل خریدتے خریدتے حشر ہو جائے گا۔ ری چارج والے بھی اتنے کامیاب نہیں ہوتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے وزارتِ تعلیم والوں نے بلایا ہے، میں ان کے اجلاس میں شرکت کر کے واپس آتا ہوں۔
 

طالوت

محفلین
یہ کیمرہ حجم میں بہت چھوٹا ہے اور اس میں لتیئم بیٹری ہے۔

اور ہاں آپ جب بھی کیمرہ لیں aa سیل والا مت لیجیئے گا، نہیں تو سیل خریدتے خریدتے حشر ہو جائے گا۔ ری چارج والے بھی اتنے کامیاب نہیں ہوتے۔

جی، درست کہا آپ نے ۔۔ ایک لیا تھا سیل والا پاکستان بھجوا دیا ۔۔ یہاں تو سیل خاصے مہنگے ہیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
واہ واہ واہ آپ کو مانیٹر کس نے بنایا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زیادہ سوالات پر سزا بھی مل سکتی ہے ۔۔ ہوم ورک کہاں ہے ؟ امی نے کچھ دیا ہے "لنچ باکس" میں تو اس میں سے آدھا مجھے ۔۔ ماسٹر جی جب تک وزارت تتعلیم سے نہیں آ جاتے ، کلاس میں نظم و ضبط قائم رکھنا میری ذمہ داری ہے ۔۔


"انسان کو بارش کے ان قطروں کی مانند ہونا چاہیے جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستے ہیں "

وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top