اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

دوستی کی شیرینی کو ایک دفعہ کی رنجش کی یاد ہمیشہ زہر آلود کرتی ہے۔۔۔

وہ محبت یقینا عظیم ہوتی ہے جو ایک دوسرے کی عزت پر مبنی ہو۔۔

اپنی ضرورتوں اور خواہشوں کو کم رکھو گے تو راحت پاؤ گے۔۔''

''دکھ ایسا بد تر لفظ ہے جو انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے۔۔''

بوجھ بننے کی بجائے سہارا بننے کی کوشش کرو۔۔''

''زندگی کو سادہ اور خیالات کو بلند رکھو۔۔''

جاہل دماغ سے زیادہ زبان استعمال کرتا ہے۔۔''

مسکراہٹ خوبصورتی کی علامت ہے۔۔''
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، ہوم ورک کر کے اسکول میں لانا تھا۔ اب کل گائے پر مضمون لکھ کر لانا ہے۔
 

پپو

محفلین
ہر کسی کی خوشی میں شریک ہونا اچھا ہے مگر خود کسی کےلیے خوشی بن جانا اس بھی اچھا
ہر کسی کے غم میں شریک ہونا اچھا ہے مگر کسی کے لیے خود وجہ غم نہ بن جانا
 

پپو

محفلین
وہ شخص کس طرح تکبر کرسکتاہے جو مٹی سے بنا ہواور مٹی میں کیڑے مکوڑوں کی غذا بننے والا ہو
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالہ عنہ
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی بہت شکریہ لیکن یہی تو مسئلہ ہے کہ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ مٹی سے نہیں بنے ہوئے اور نہ ہی کبھی انہوں نے مٹی ہونا ہے۔
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔

ترجمعہ : ان نمازیوں کے لیے افسوس اور ویل (جہنم کی وادی) ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔۔ (الماعون )
 

طالوت

محفلین
" تکبر میں مبتلا شخص در اصل احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے "

سلامُُ علیکم
ماسٹر جی حاضری لگا دیں
وسلام
 

طالوت

محفلین
خانہ خراب ہو عدم تشدد والوں کا ماسٹر جی جس سے آپ بھی مجبور ہو گئے ۔۔۔
ورنہ آپ دیکھتے کیسے سر کے بل چل کے آتے سب کے سب
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو ایک ماہ ہونے کو آیا ہے، نہ کوئی استاد نہ کوئی طالبعلم۔ کینٹین والی مائی بھی نہیں آ رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top