اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔
'' سننے میں جلدی کرو ' لیکن بولنے اور غصہ کرنے میں تاخیر کرو ۔۔''

''غصے میں آدمی منہ کھول لیتا ہے اور آنکھیں بند کر لیتا ہے۔۔''

'' آج کا دن جس کو تم صرف آج ہی استعمال کر سکتے ہو۔۔''
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کس کا کاکا اٹھا لائی ہو؟ یہ تو حیران پریشان لگ رہا ہے کہ کہاں آ گیا ہوں؟

ایسا نہ ہو کہ پیچھے ہی پولیس آ جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ چھوٹے چھوٹے کاکوں کی بات ہو رہی ہے، بڑے والوں کی نہیں ہو رہی۔ اوپر فوٹو ہی دیکھ لیں۔
 
راجہ صاحب

محفلین
زیادتی کی خواہش نے تمہیں غافل کر دیا ہے۔۔ یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔۔ ہر گز نہیں۔۔ تم عنقریب معلوم کر لو گے ۔۔ہر گز نہیں پھر تمہیں جلد ہی علم ہو جائے گا۔۔ہر گز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو۔۔تو بے شک تم جہنم دیکھ لو گے۔۔اور تم اسے یقین کی‌آنکھ سے دیکھ لو گے۔۔پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا۔۔ 102۔۔۔ (التکاثر)
 
زینب

محفلین
یہ کس کا کاکا اٹھا لائی ہو؟ یہ تو حیران پریشان لگ رہا ہے کہ کہاں آ گیا ہوں؟

ایسا نہ ہو کہ پیچھے ہی پولیس آ جائے۔

لو کس کا اٹھا کے لانا ہے میرا ہی سمھیئں نا پا جی:grin: ۔۔آپ کو سکول کے لیے کاکا چاہیے تھا چاہے جس کا بھی ہو۔۔ویسے یہ کاکا اب 4 سال کا ہو گیا ہے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
لو کس کا اٹھا کے لانا ہے میرا ہی سمھیئں نا پا جی:grin: ۔۔آپ کو سکول کے لیے کاکا چاہیے تھا چاہے جس کا بھی ہو۔۔ویسے یہ کاکا اب 4 سال کا ہو گیا ہے :rollingonthefloor:

مجھے لگتا ہے پولیس کو اطلاع دینی ہی پڑے گی، یہ جو تم کسی کا کاکا اغوا کر کے لے آئی ہو۔

اس کی کچھ کچھ شکل میرے بھانجے سے مل رہی ہے۔
 
کچھ کچھ ۔۔۔۔کمال ہے پا جی آپ اپنے بھانجے کو پہچانتے ہی نہیں کہ رہے ہیں کچھ کچھ شکل ملتی ہے بھانجے کی امی نے سن لیا تو آپ سے جنگ پکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب آپ نے پولیس کی دھمکی دی ہے تو رات کو ایک ڈان کو پکڑ کر لاتی ہوں انتظار کریں ۔پھر نا کہیے گا اس کی شکل بھی آپ کے کسی بھانجے سے ملتی ہے
 
سارہ خان

محفلین
ٹیپو سلطان سے کسی نے کہا کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہے۔۔

ٹیپو سلطان نے جواب دیا : ہم تو یہ کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں جو ہو سب جائز ہو ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ کچھ ۔۔۔۔کمال ہے پا جی آپ اپنے بھانجے کو پہچانتے ہی نہیں کہ رہے ہیں کچھ کچھ شکل ملتی ہے بھانجے کی امی نے سن لیا تو آپ سے جنگ پکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب آپ نے پولیس کی دھمکی دی ہے تو رات کو ایک ڈان کو پکڑ کر لاتی ہوں انتظار کریں ۔پھر نا کہیے گا اس کی شکل بھی آپ کے کسی بھانجے سے ملتی ہے

ارے یہاں بھانجے کی امی سے کون ڈرتا ہے اور نہ ہی ڈان سے کوئی ڈرتا ہے۔

ویسے پہلے ڈان کو دیکھ لوں کہ ہے کون سا، پھر کوئی حتمی فیصلہ کروں گا۔
 
زینب

محفلین
لیجیے پا جی ملیے "ڈان""سے جسیے کل مجھ سے زبردست پھینٹی پڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔اب یہ ناکہیے گا اس کی شکل بھی آپ کے کسی بھانجے سے ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں آج تک تصویر لگانی ہی نہیں آئی۔
اسے صحیح کرنے کی کوشش کی وہ بھی نہیں لگی۔
مجھے ای میل کر دو، میں لگا دوں گا۔
 
زینب

محفلین
پت انہیں کیوں پا جی فوٹو صیح لگتی ہی نہیں ہے پہلے تو ٹھیک لگا کرتی تھی ۔خیر رات کو پوسٹ کرتی ہوں نہیں ہوئی تو آپ ہی ٹھیک کریں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top