میرا تو نام ہی کٹ گیا ہونا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگوں کے عیب گننے والے کو کسی نے اپنی پلکوں کے بال گننے کا کہہ دیاکسی کے عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی کی سی ہے کہ جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف زخم پر ہی بیٹھتی ہے-
(حضرت علی)
الف نظامی صاحب ویسے فری کی مثال واقعی بہت اچھی ہے۔ یہ بات آپ کو ماننا پڑے گی۔