اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
دوست کے ساتھ انکساری کے ساتھ ، دشمنوں کے ساتھ ہوشیاری کے ساتھ ، اور تمام لوگوں سے کشادہ روی سے ملو۔۔ (حضرت علی رضہ)​
 

فاتح

لائبریرین
اگر روزی عقلمندی پر منحصر ہوتی تو بے وقوفوں سے بڑھ کر کوئی تنگ دست نہ ہوتا۔
(شیخ سعدی)
 

سارہ خان

محفلین
سارہ آپ کی حاضری لگ گئی،

لیکن یہ مجھے اطلاع کیوں نہیں مل رہی؟

کیسی اطلاع شمشاد بھائی ۔۔:confused:

یہ آپ نے میری حاضری تین دن کے بعد لگائی ہے ۔۔:rolleyes: اس لئے اب جرمانے میں میری ان دو دنوں کی حاضری بھی لگائیے جو میں نہین آئی تھی ۔۔;);)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ای میل کے ذریعے اس زمرے کی اطلاع نہیں ملی تھی کہ کون کون آیا، اس لیے لکھا تھا۔

حاضری تو لگا دیتا ہوں لیکن آپ تھیں کہاں؟
 

سارہ خان

محفلین
اس مین کوئی شک نہیں ۔۔۔ اورنگزیب عالمگیر کا خیال بالکل درست ہے ۔۔۔۔

شمشاد بھائی میں تو یہیں تھی ۔۔ دو دن محفل اوپن ہوئی ہی نہیں میرے پاس یا پھر شاید مٰن اس ٹائیم پر اتی جب محفل پر گڑ بڑ ہوتی ۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ آپ کی بھی حاضری ہو گئی اور سارہ آپ کی بھی۔ اور شاید آپ کی ہی بات درست ہے کہ محفل اوپن نہیں ہو رہی تھی۔
 

سارہ خان

محفلین
حاضری تو میری لگ گئی ۔۔ لیکن آج کی اچھی بات لکھ دوں ۔۔:)

" سادگی ایمان کی علامت ہے"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ یہ مسنز ڈاکٹر کا کچھ اتہ پتہ کہ کہاں ہے؟

اللہ خیر کرئے کہیں ڈاکٹر صاحب کو غالب کی غزلوں کا خمیرہ بنا کر نہ کھلا رہی ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
نہیں شمشاد بھائی وہ تو بنا کوئی اتہ پتہ دیئے غائب ہے ۔۔۔ میں خود بہت مس کرتی ہوں اس کو ۔۔ خاص طور سے اس دھاگے پر آ کر تو وہ فواً یاد آ جاتی ہے ۔۔:(:)

اور ڈاکٹر صاحب بھلا غالب کی غزلوں سے کیسے بچ پاتے ہونگے۔۔۔:)۔۔ محفل پر تو وہ ا نہیں رہی تو ۔۔ وہ ہی تختہ مشق بنتے ہونگے ۔۔;)۔۔۔ ویسے بقول جیہ ڈاکٹر صاحب کو شعر شاعری سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔:)
 

Dilkash

محفلین
سارہ یہ مسنز ڈاکٹر کا کچھ اتہ پتہ کہ کہاں ہے؟

اللہ خیر کرئے کہیں ڈاکٹر صاحب کو غالب کی غزلوں کا خمیرہ بنا کر نہ کھلا رہی ہو۔


شمشاد بھائی

سر کی امان پاؤں تو کچھ غرض کروں؟

اپکی عمر کیا ھے؟

کیونکہ اگر میرا اندازہ صحیح ھو تو اپکی عمر میں ہم بھی خواتین کے پوسٹوں کا بڑا انتظار کرتے تھے۔ھاھاھا
بھئی معاف کرنا ۔۔۔ھم دونوں صحرا ئی ھیں ۔۔اور صحراء میں گرینری سب کو اچھی لگتی ھے۔

(سیرئیس نہیں لینا);)
 

سارہ خان

محفلین
دلکش ۔۔ شمشاد بھائی اپنی لاڈلی بہن اور ہم سب کی بہت اچھی ساتھی جیہ کے بارے میں پوچھ رہے تھے ۔۔ اور ویسے بھی ہم میں سے کوئی بھی نہیں آتا وہ سب کے بارے میں اس ہی طرح فکر کرتے ہیں ۔۔ چاہے وہ خواتین ہوں یا مرد حضرات ۔۔:rolleyes:

کیا اپ بھی اس ہی طرح بہنوں کی پوسٹس کا انتظار کرتے تھے ؟؟;):rolleyes:
 

Dilkash

محفلین
میرے بہنوں کو اللہ سلامت رکھے۔

ویسے سر کی امان کی تو میں نے عرض کیا تھا۔۔کیا جان بخشی نہیں ھوگی؟:(

شمشاد بھائی ناراض نہ ھوں میں نے ایسے ہی دل لگی کی لئے تھوڑی بہت شرارت کی تھی۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top