اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی آپ تو بہت اچھے پرنسپل ہیں فوراً چھٹی منظور کر لی :)

کچھ سے مراد چند دن !

شمشاد بھائی چند ایک وجہ ہیں اچھا آپ نے کس وجہ پر چھٹی منظور کی ؟

میرے خیال میں ایک تو نئے بھتیجے کی آمد اور دوسرا شاید فضہ کی شادی کی وجہ سے مصروفیت بڑھنے کا امکان ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
سارہ کچھ لوگ بالکل بھی اس بات کا خیال نہیں رکھتے کہ انھیں فورم پر کس انداز میں بات کرنا چاہیے یا شاید کرنا ہی نہیں جانتے !

ھمم شمشاد بھائی صحیح کہ رہے ہیں ۔۔ نظر انداز کر دیا کریں ۔۔ ایسے لوگ زیادہ وقت فورم پر رہ بھی نہیں سکتے ۔۔ تو ان کی وجہ سے دل برا کر کے نہ آنے کا سوچنا ٹھیک نہیں ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:grin: میری طرف دیکھئیے ۔ ۔۔ سنا کر ،۔۔ طبیعت صاف نہ کرلوں جب تک مجھے سکون نہیں :cool:
ایسے لوگوں کا صرف یہی علاج ہوتا ہے کھری کھری سنا دو ، ۔۔۔
اب ہم ان فضول لوگوں کی وجہ سے اپنی بات چیت تو چھوڑ نہیں سکتے ۔ :confused: اول تو ایسے لوگوں کو اگنور ۔ ۔ ۔اور تب بھی انکو چین نہیں تو تب انہی کے جیسے بن کر جواب دینے میں کوئی ہرج نہیں ہے ۔۔
:cool:
مجھ سے سبق سیکھئیے ۔ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
ہر چیز کے ثواب کا ایک اندازہ ہے سوائے ثوابِ صبر کا، کہ وہ بے اندازہ ہے۔
(حضرت ابو بکر صدیق ۔۔۔)​
 

تیشہ

محفلین
بس ٹھیک ہے آپ کو ہم استانی رکھ لیتے ہیں تا کہ آپ سے سبق سیکھ سکیں۔




میں استانی نہیں بنتی کہ مجھے استانیوں کا شوق نہیں :grin: البتہ سبق میں ایسے ہی سیکھا دیا کرتی ہوں کہ سبق سیکھانے میں ۔ ۔۔ میں ماہر ہوں بہت سوں کو سبق سیکھا چکی ہوں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر آپ استانی نہ ہی لگیں، ویسے بھی ہمارے پاس تنخواہ دینے کے لیے پیسے بھی نہیں ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
:)۔۔ہاں‌نہ دیکھیں ایک میں ہی آتی ہوں روز تو میں ہی پاس ہوںگی نہ ۔۔:tounge: باقی سب لوگ تو اسکول کے بجائے کبھی احتجاج اور کبھی میچ دیکھنے چلے جاتے ہیں ۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جو تھوڑے نمبروں سے فیل ہو وہ تھرڈ ڈویژن فیل ہوتا ہے، جوں جوں نمبر کم ہوتے جائیں گے ڈویژن بڑھتی جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top