اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
حسن ہوم ورک تو نہیں کیا آپ ایسے ہی چھٹی دے دیں ! میں چھٹیوں میں زیادہ ہوم ورک کر لوں گی !

کبھی کبھی یہاں فورم پر کچھ ایسے ایسے اندازِ گفتگو سامنے آتے ہیں کہ دل نہیں چاہتا یہاں آنے کو !

چلیں ٹھیک ھے آپکی چھٹی منظور کی جاتی ھے:)
اور چند برے لوگوں کی وجہ سے اپنا دل برا مت کیجیئے گا یہ تو ہر جگہ ہی ہوتے ہیں تو کیا انکی وجہ سے اچھے لوگوں سے بھی ترکِ تعلق کر لیا جائے:eek: ہرگز نہیں:mad: آنا جانا مت چھوڑیئے گا پلیز۔
اور اگلی بار ہوم ورک میں 'نو ہینکی پھینکی' اوکے؟ :)
 

حسن علوی

محفلین
حضرت ابو ہریرہ:abt: فرماتے ہیں کہ رسول اللہ:pbuh: نے فرمایا : "خاک آلود ہو، رسوا ہو، ذلیل ہو وہ شخص جس نے بڑھاپے کی حالت میں اپنے ماں باپ یا کسی ایک کو پایا اور انکی خدمت کرکے جنت نہ کما سکا" (مسلم شریف)
 

تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
اللہ معاف کرے یعنی کے یہ حسن اور پاکستانی بھائی بھ بھ بھ بھ بھوت ہیں
اور سارہ کو کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
بھوت بھائی اوہ معف کیجئے گا حسن بھائی ایسا میں نے نہیں کہا

شمشاف بھائی فرما رہے تھے روز نہیں آتے آج آئے ہیں

ارے شاہ جی ہم نمانے تو روز ہی آتے ہیں اس محفل میں، شمشاد بھائی تو کہیں نکل لیئے، آنے دیں ذرا واپس:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
ارے شاہ جی ہم نمانے تو روز ہی آتے ہیں اس محفل میں، شمشاد بھائی تو کہیں نکل لیئے، آنے دیں ذرا واپس:rolleyes:

حسن آپ واقعی نمانے ہیں ۔۔ جو بی جمالو بھیا کی باتوں میں آ گئے فوراً ۔۔:grin:۔۔۔ آپ تو روز آتے ہیں نہ ۔۔ جو آج آئے ہیں وہ بھوت ہیں ۔۔ اور آج کون آیا ہے ؟۔۔:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
نیں وہ مگر آپ کے پیروں کا رخ دوسری طرف ہے ناں
اس لیے پوچھ لیا تھا۔۔۔۔۔:(
معاف کیجئے گا

میرا خیال ہے اب مجھے انسانوں کی دنیا میں واپس لوٹ جانا چاہیے

آپ سر کے بل کھڑے ہیں ۔۔ تو الٹا ہی نظر آئے گا نہ سب ۔۔۔:rolleyes: پہلے انسانوں کی طرح سیدھے تو کھڑے ہو جائیں ۔۔ پھر جائیں ۔۔ :tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top