خبردار اس کو پانچ سو تو کیا دو سو بھی نہ دیجیئے گا۔ یہ کنٹین والی مائی سموسے پکوڑے بنا کر کھا جائے گی۔
اس اسکول میں آپ کا داخلہ ہو گیا، بس روزانہ آئیے اور ہوم ورک بھی کر کے لائیے۔
خبردار جو مجھے مائی کہا۔ جب حفیظ جالندھری 80 سال کی عمر میں یہ نظم لکھ سکتے ہیں کہ:
ابھی تو میں جوان ہوں
تو میری عمر ہی کیا ہے
بڑی مہربانی ہے آپ کی۔