محمدعبیداللہ
محفلین
مسکراہٹ ایک ایسا نذرانہ ہے، جسے غریب سے غریب آدمی بھی پیش کر سکتا ہے۔ کس قدر عظیم ہے وہ شخص ،جو دل میں غموں اور دکھوں کا بوجھ رکھتا ہے مگر چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتا ہے۔
ارے واقعی آج تو اتوار ہی ہے، لو میں میچ دیکھنے میں اتنا محو ہوا کہ مجھے خیال ہی نہیں آیا۔
شاہ جی رہین کیسی ہے؟
رہین نہیں راہین
اللہ کا کرم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے سارا دن سکون سے سوتی رہتی اور رات کو ہم کو جگاتی ہے
ذرا لائیٹ آف کرو اور رونا شروع
بالکل۔۔۔یہ راہین نام تھا۔۔۔شمشاد بھائی نے تو نہ جانے کیا بنا دیا۔
اور تیلے بھیا، راہین عربی کا ہی نام ہے۔ میرے پاس جو کتاب ہے اس میں تو عربی کا ہی لکھا ہے۔