ڈاکٹر صاحب یہ آپ نے ہوم ورک کیا ھے یا کرنے کی کوشش کی ھے (مذاق)[url=http://www.ladies-shoes.biz/ladies-shoes/63889-1.html] [/URL]
نہایت ہی مناسب بات کہی ڈاکٹر صاحب بلا شبہ دوست تو دوست ہی ہوتا ھے۔
اور رہی بات داخلہ فارم میں آپکے تعارف کی تو حضرت جہاں تک میرا خیال ھے آپ نے نہایت ہی کسرِنفسی سے کام لیا ھے اب ایسی بھی کوئی بات نہیں میرے خیال سے
ارے توبہ کیجیئے حضور یہ کیا کہہ رھے ہیں میرا مطلب تو ہرگز یہ نہ تھا بلکہ کہنا یہ درکار تھا وہ بات تو آپ نے مذاق میں کہی تھی ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔
آج سارا اسکول نہیں آئیں ایک اور چھٹی
ٹیچر آج میں نے ہوم ورک نہیں کیا کیونکہ آج ایک اور اچھے دوست نے اسکول میں داخلہ لیا ہے۔
بہت تیز نظر ہے۔۔دیکھ نہیں رہے دوست والا سب سے پہلا ہوم ورک میری طرف سےآیا تھا۔۔۔
بہت تیز نظر ہے۔۔دیکھ نہیں رہے دوست والا سب سے پہلا ہوم ورک میری طرف سےآیا تھا۔۔۔
اسی پیغام کو پڑھ کر تو یہ موضوع شروع کیا گیا ہے۔