عباس رضا
محفلین
گوگل کی دستیاب زبانوں میں ایک لٹیروں کی زبان بھی ہے۔
اچھی دلچسپی ہوجائے گی اگر اردو محفل کا ایک مزاحیہ ترجمہ بھی ہو۔
جیسے ”آپ کا شامل کردہ تمام مواد“ کے بجائے لکھا ہو: ”آپ کے سب کرتوت“
”کوائف“ کے بجائے ”کچا چٹھا“
”فلاں نے آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ قرار دیا“ کے بجائے ”فلاں نے آپ کے مراسلے پر ناک بھوں چڑھائی / ٹھینگا دکھایا“
”فلاں نے آپ کے مراسلے کو پر مزاح قرار دیا“ کے بجائے ”آپ کے مراسلے پر فلاں کے دانت نکل پڑے“
”فلاں نے آپ کے مراسلے کو زبردست قرار دیا“ کے بجائے ”فلاں آپ کے مراسلے پر اچھل پڑا“