سید عمران
محفلین
خروج کی جگہ ’’چل دفع ہوجا‘‘خروج کے بعد الوداعی پیغام
آخری تدوین:
خروج کی جگہ ’’چل دفع ہوجا‘‘خروج کے بعد الوداعی پیغام
خروج سے تو جنگ کی بو آرہی ہے. ایسی تو کوئی چیز نہیں محفل میں”خروج“ کا بھی ہوسکتا ہے
خروج ہے نا، لاگ آؤٹ کی جگہ!!!خروج سے تو جنگ کی بو آرہی ہے. ایسی تو کوئی چیز نہیں محفل میں
بغاوت کپتان بغاوت!!خروج سے تو جنگ کی بو آرہی ہے. ایسی تو کوئی چیز نہیں محفل میں
نئے محفلین کے لئے استقبالیہ پیغام ہواور لاگ ان کی جگہ۔۔۔
’’پھر آگیا کمبخت!!!‘‘‘
معلوماتی کی جگہ۔۔۔غمناک کی جگہ
ہائے میں مر گئی
’’تم کس خوشی میں آئے؟؟؟‘‘نئے محفلین کے لئے استقبالیہ پیغام ہو
یہ تب کیا جائے جب ”محفلی منصوبہ بندی“ کا ارادہ ہو’’تم کس خوشی میں آئے؟؟؟‘‘
اور یہ بھی۔۔۔ناقص املا کی جگہ
صحیح کر کے لکھو نئیں تے آئی اے جُتی
اس حساب سے تو جاسم بھائی کے ہر مراسلے کا جواب ہو گا ۔۔
توں تے رہن ای دے