ہادیہ
محفلین
نا چوہدری صاحب ۔۔۔میں تو اپنا ذاتی تجربہ ہی بیان کرسکتی ہوں ۔۔۔اپنے علاوہ کسی اور ہستی کا نام تو دیجیے۔
تُسی چاہندے کی او ۔۔۔
نا چوہدری صاحب ۔۔۔میں تو اپنا ذاتی تجربہ ہی بیان کرسکتی ہوں ۔۔۔اپنے علاوہ کسی اور ہستی کا نام تو دیجیے۔
میں چھیڑنا اے۔تُسی چاہندے کی او ۔۔۔
میرا موڈ نہیں لڑنے کا ۔۔۔میں چھیڑنا اے۔
اوہو۔۔۔ میں نے چیک کرنا تھا کہ چھیڑنے کی بعد لڑائی شروع ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے۔میرا موڈ نہیں لڑنے کا ۔۔۔
بس کشت وکلنگ (Killing) کا ”کاف“ نکال دیا گیا ہے۔حالانکہ تھوڑا تھوڑا نہیں بہت بہت قریب ہوتی ہے لڑی لڑائی کے۔۔
بس کشت وکلنگ (Killing) کا ”کاف“ نکال دیا گیا ہے۔
بس کشت وکلنگ (Killing) کا ”کاف“ نکال دیا گیا ہے۔
مجھے واقعی سمجھ نہیں آئی کیا لکھا ہے۔۔۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
کشت وکلنگ (Killing) کا ”ک“ نکالا گیا تو لفظ ”لڑی“ رہ گیامجھے واقعی سمجھ نہیں آئی کیا لکھا ہے۔۔۔
شاباش۔۔۔۔”لڑی“ میں سے ”ک“ نکالا گیا ہے