فاخر
محفلین
یہ کہہ کر مکتب کا دور یاد دلا دیا ۔روشنائی بہت زیادہ جذب ہونے کے سبب پھیل رہی تھی
یہ کہہ کر مکتب کا دور یاد دلا دیا ۔روشنائی بہت زیادہ جذب ہونے کے سبب پھیل رہی تھی
آپ کا دور تو چلو گزر گیا لیکن ہم ابھی اسی عہد طفولیت کے دور میں رہتے ہیں ۔یہ کہہ کر مکتب کا دور یاد دلا دیا ۔
نو دس برس تک تو ہنی مون چلتا ہے نین بھائی ۔ اس سلسلے میں آپ سے دس سال بعد پھر بات ہوگی ۔میری شادی کو تونو برس ہوگئے ظہیر بھائی۔ آپ میری ترلوں کے اثر سے اندازہ لگا رہے کہ نیا شادی شدہ ہے۔ پرانا ہوتا تو سب بےاثر ہوتا۔
میں اب فلمیں نہیں دیکھتا ، زیک ۔ بارہ چودہ سال ہوئے کوئی فلم دیکھے ۔ اتنے ہی سالوں سے گھر میں ٹی وی بھی نہیں ہے ۔سات سال کے اہم مرحلے سے تو یہ گزر چکے
السلام علیکم ، یقین نہیں آتا کہ پندرہ سال گذرہ گئے ، میں پچھلے دس سال کے عرصے میں صرف ناظر رہ گیا ہوں ، بہت وجوہات ہیں ، مگر زیک اور نبیل کا لگایا ہوا پودا اب تناور درخت بن گیا ہے ، میں تصویری تحفہ کیا پیش کروں ، اردو کا یہ پہلا فورم تھا جس نے تصویری اردو کو تحریری اردو میں دوام دیا ، یہ خود ایک اتنی بڑی تصویر ہے ، کہ جس کی ہزار ہا جہتیں ہیں ، دعا ہے کہ پودا یونہی پھلتا پھولتا رہے اور مجھےیہ سوچ کہ بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اس تصویر کے شروع کے ’’برش اسٹروک‘‘ میں شامل تھا ۔ ۔ ۔ ۔ خوش رہیے اور خوش رکھیے ۔ ۔ ۔۔تمام اراکین کو اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ مبارک ہو!
امید ہے کہ سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں بہت ساری دلچسپ سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں گی ۔ یہ دھاگا اُن محفلین کے لئے ایک پیغام ہے کہ جو کمپیوٹر گرافکس سے دلچسپی رکھتے ہیں ۔ "اردو محفل" کا نام مختلف فونٹ ایفیکٹس کے ساتھ یا ڈیجیٹل مصوری کی شکل میں لکھ کر سالگرہ کے اس موقع پر بطور تحفہ پیش کیجئے اور اردو محفل سے اپنی وابستگی کا اظہار کیجئے ۔ کسی خاص فونٹ یا کسی سافٹ ویئر کی پابندی نہیں ۔ اپنے اندر کے آرٹسٹ کو جگائیے اورجس انداز میں بھی آپ بہتر سمجھیں اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیجئے !
وہ فلم تو آپ کی پیدائش کے زمانے کی تھی۔میں اب فلمیں نہیں دیکھتا ، زیک ۔ بارہ چودہ سال ہوئے کوئی فلم دیکھے ۔ اتنے ہی سالوں سے گھر میں ٹی وی بھی نہیں ہے ۔
السلام علیکم ، یقین نہیں آتا کہ پندرہ سال گذرہ گئے ، میں پچھلے دس سال کے عرصے میں صرف ناظر رہ گیا ہوں ، بہت وجوہات ہیں ، مگر زیک اور نبیل کا لگایا ہوا پودا اب تناور درخت بن گیا ہے ، میں تصویری تحفہ کیا پیش کروں ، اردو کا یہ پہلا فورم تھا جس نے تصویری اردو کو تحریری اردو میں دوام دیا ، یہ خود ایک اتنی بڑی تصویر ہے ، کہ جس کی ہزار ہا جہتیں ہیں ، دعا ہے کہ پودا یونہی پھلتا پھولتا رہے اور مجھےیہ سوچ کہ بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اس تصویر کے شروع کے ’’برش اسٹروک‘‘ میں شامل تھا ۔ ۔ ۔ ۔ خوش رہیے اور خوش رکھیے ۔ ۔ ۔۔
اسکرین کا بائیکاٹ کرنے سے پہلے بھی فلمیں وغیرہ کم ہی دیکھتا تھا ۔ انڈین فلموں سے تو نفرت کی حد تک کراہت آتی ہے ۔ پوری زندگی میں شاید ڈھائی فلمیں دیکھی ہوں گی اور وہ بھی کالج کے دنوں میں ۔ اب تو یاد بھی نہیں ۔ ہالی وڈ کی فلمیں البتہ ٹی وی پر دیکھتا تھا ۔ اسٹار وارز یا اسی قسم کی سائنس فکشن اور فینٹسی وغیرہ ۔ زیادہ تر ڈزنی کی فلمیں دیکھیں کہ جب بچے چھوٹے ہوا کرتے تھے ۔وہ فلم تو آپ کی پیدائش کے زمانے کی تھی۔
اب آپ کہیں یہ نہ کہیں کہ میریلن منرو کون تھیاسکرین کا بائیکاٹ کرنے سے پہلے بھی فلمیں وغیرہ کم ہی دیکھتا تھا ۔ انڈین فلموں سے تو نفرت کی حد تک کراہت آتی ہے ۔ پوری زندگی میں شاید ڈھائی فلمیں دیکھی ہوں گی اور وہ بھی کالج کے دنوں میں ۔ اب تو یاد بھی نہیں ۔ ہالی وڈ کی فلمیں البتہ ٹی وی پر دیکھتا تھا ۔ اسٹار وارز یا اسی قسم کی سائنس فکشن اور فینٹسی وغیرہ ۔ زیادہ تر ڈزنی کی فلمیں دیکھیں کہ جب بچے چھوٹے ہوا کرتے تھے ۔
چلیں میں کہہ دیتا ہوں معلومات کی غرض سے کہ یہ محترمہ "کون تھیں" ؟اب آپ کہیں یہ نہ کہیں کہ میریلن منرو کون تھی
پکی بات ہے؟معلومات کی غرض سے
ایک سو فیصد ۔ اس سے زیادہ نہیں ۔پکی بات ہے؟
واہ واہ ۔ ۔ یہ تو گلاس اسٹیننگ کا شاہکار معلوم ہوتا ہے ۔ ۔ایم ایس پینٹ میں جیومیٹری کی اشکال کی مدد سے ایک سادہ سا "فونٹ بنایا" ۔ باقی کام فوٹو شاپ نے انجام دیا ۔ کونوں میں لگایا ہوا اردو محفل کا نام سعادت صاحب کے مراسلے سے کاپی کیا ۔ تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں یہ سب مکمل ہوگیا ۔
خوبصورت!!اس سلسلے کی ابتدا کررہا ہوں ۔ میرا ارادہ ہے کہ فوٹو شاپ میں اردو محفل کا نام پانچ چھ مختلف انداز سے لکھ کر سالگرہ کے موقع پر پیش کیا جائے ۔
یہ پہلا ایفیکٹ یا تاثر شفاف شیشے کا ہے ۔ یہ تصویر ان محفلین کے نام جو شیشے کی طرح شفاف ہیں ، جن کے آرپار دیکھا جاسکتا ہے ۔
اعلیٰ!!