لاریب مرزا
محفلین
خوبصورت!!ایم ایس پینٹ میں جیومیٹری کی اشکال کی مدد سے ایک سادہ سا "فونٹ بنایا" ۔ باقی کام فوٹو شاپ نے انجام دیا ۔ کونوں میں لگایا ہوا اردو محفل کا نام سعادت صاحب کے مراسلے سے کاپی کیا ۔ تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں یہ سب مکمل ہوگیا ۔