آپکو غلط فہمی ہو رہی ہےقیصرانی نے کہا:شاہ جی بھرتی والے دن تو آپ میرے پاس آئی جی اور م ن ا کی سفارش لے کر آئے تھے۔ ابھی پہچاننے سے بھی انکار؟ کوئی بات نہیں، ابھی آپ کا تبادلہ میں رحیم یار خان کے گردونواح میںکر دیتا ہوں۔ اب خوش؟تیلے شاہ نے کہا:مان یا نہ مان میں تیرا مہمانقیصرانی نے کہا:جی، مگر میں دوسری طرحکا پولیس والا ہوں
بےبی ہاتھی
آپ پہلے یہ بتائیں آپ کو بھرتی کس نے کیا ہے۔۔۔۔
بےبی ہاتھی
farzooq ahmed نے کہا:چلیں دیکھا جائے گا ،،ذرا مجھے یہ بتا دیں کہ جج کون ہے
منے آپ نے دیر کردی اس کے ساتھ پہلے ہی ہمارا ایگریمنٹ ہو چکا ہےfarzooq ahmed نے کہا:یار آپ لوگ کہہ رہے تھے نہ کہ میری کل عدالت میں پیشی ہے تو میں نے سوچا کیوں نہ میں اس جج کو ہی خرید لوں جس نے مجھے سزا دینی ہے
جو عہدیدار ایک بار بٍک جائے، وہ بار بار بھی بٍک سکتاہے۔تیلے شاہ نے کہا:منے آپ نے دیر کردی اس کے ساتھ پہلے ہی ہمارا ایگریمنٹ ہو چکا ہےfarzooq ahmed نے کہا:یار آپ لوگ کہہ رہے تھے نہ کہ میری کل عدالت میں پیشی ہے تو میں نے سوچا کیوں نہ میں اس جج کو ہی خرید لوں جس نے مجھے سزا دینی ہے
ارے بچہ جی میری تو منتھلی ہر ماہ جاتی ہے تم بھی کچھ سوچو صاحب لوگوںکے کافی خرچے ہوتے ہیںfarzooq ahmed نے کہا:شمشاد بھائی یہ غلط ہے میں نے پہلے بھی ایک رپورٹ لکھوائی تھی جس پر کاروائی نہیں کی گئی اور اب ایک اور رپورٹ لکھوا رہا ہوں فریب بھائی نے شعر کہا ہے یاد رہے مجھ پر بھی یہی کیس تھا ۔
اور اگر اس بار کاروائی نہ کی گئی تو بہت بورا پیش آؤں گا میں ،،اپ جانتے ہیں مجھے ہونے والا ایم این اے ہوں میں