اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
فی الحال توہماری باتوں‌ہی باتوں‌میں‌مال آرہا ہے :lol: اصل مال تو تیلے بھائی لے اُڑے۔
بےبی ہاتھی

ہولی بول او بھائی دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
یہ ناں ہو کے اینٹی کرپشن والے سن لیں

فکر نہ کریں ہم نے تھانے کی دیواروں کے کان کاٹ رکھے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی، مگر میں‌ دوسری طرح‌کا پولیس والا ہوں‌:(
بےبی ہاتھی
مان یا نہ مان میں تیرا مہمان
آپ پہلے یہ بتائیں آپ کو بھرتی کس نے کیا ہے۔۔۔۔ :evil:
شاہ جی بھرتی والے دن تو آپ میرے پاس آئی جی اور م ن ا کی سفارش لے کر آئے تھے۔ ابھی پہچاننے سے بھی انکار؟ کوئی بات نہیں، ابھی آپ کا تبادلہ میں رحیم یار خان کے گردونواح میں‌کر دیتا ہوں۔ اب خوش؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی کسی جھوٹی تڑی میں نہیں آ جانا، ذرا ٹھیک سے رگڑا دینا ہے کہ آئیندہ کے لیے بھی یاد رکھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تو تیلے شاہ صاحب اپنے تبادلے کا “جشن“ منائیں۔ اس کے بعد آپ کی باری ہے :wink:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی کسی کا لحاظ نہیں، سب کو اندر کر دو،

اور ہاں عورتوں کے ساتھ ذرا ہتھ ہولا رکھیں، کل زنانہ پولیس آ جائے گی تو ان سے بھی نپٹ لیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: میں سب دیکھ سن رہی ہوں ، میرے ہوتے ہوئے اتنی ہمت ، دیدہ دلیری ، :p ابھی میں سب کو اندر کرتی ہوں ، جیل میں،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top